آج افغانستان میں حقانی نیٹ ورك كو شدید نقصان پہنچا ہے . خبر ملا ہے كہ اس نیٹ ورك كا ایك اہم رہنما اور ایك اہم كمانڈر ساتھ ساتھ پكڑے گئے . افغانستان كے مشرقی علاقے میں ، افغان فوج نے انس حقانی جو سراج الدین حقانی كا بہائی ہے اور حافظ رشید جو مشرقی افغانستان میں حقانی نیٹ ورك كا كمانڈر ہے ، پكڑ لیا ہے . ان دونوں كے پكڑنے كے ساتھ افغان سیكورٹی فورسز كے لئے بہت بڑی كامیابی حاصل ہوی ہے اور حقانی نیٹ ورك كو بہت بڑی ناكامی كا سامنا كرنا پڑھ گیا ہے ، كیوں كہ یہ نیٹ ورك صرف دہشتگردی میں ملوث نہیں ہے بلكہ پاكستان میں یہ گروہ بہت سی غیر ملكی دہشتگردوں كے بھی حفاظت كر رہا ہے . اللہ كرے كہ آج كا یہ كامیابی حقانی نیٹ ورك كے اختتام كا آغاز ہو
http://urdu.abbtakk.tv/militarycommanderofhaqaninetwork15102014/
Comment