Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

PAT Jalsa in Faisalabad

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • PAT Jalsa in Faisalabad

    پاکستان تحریکِ انصاف کے بعد اب پاکستا عومی تحریک نے بھی اپنے جلسے کی ابتدا کر دی ہے اور پہلا مظاہرہ آج اس وقت فیصل آباد ہو رہا ہے۔
    عوام کے سمندر نے بتا دیا ہے کہ عوام موجودہ نظام کو شدید نفرت کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ وہ نظام جو سخت کرپشن اور بدمعاشی پرچل رہا ہے اسے توڑنے کے لیے عوام بیدار ہو چکی ہے۔
    عوام؟ کونسی عوام؟ ذرا آنکھیں کھول کر دیکھو! یہ ماہواری پر رکھے ہوئے کارکن نہیں! یہ فقط نعرے لگانے والے کارکن ہی نہیں بلکہ ان میں خواتین شامل ہیں، ان میں بچیاں شامل ہیں ان میں بچے شامل ہیں۔۔۔
    ان کی آواز کو سمجھو، طاقت کے ہوس میں ڈوبے ہوئے فرعونوں!!
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

  • #2
    Re: PAT Jalsa in Faisalabad

    Acha Show tha ..
    :(

    Comment

    Working...
    X