Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Go Nawaz go’ currency notes

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Go Nawaz go’ currency notes

    @

    MashAllah Ya zaban Ki Shareni Ya to patwario Ka Khasa Ha,,Aj kal wesy bhi sab Patwari ghusay Ma Bhary bethy :p
    :(

    Comment


    • #17
      Re: Go Nawaz go’ currency notes

      go nawaz go

      نہیں یہ کرنسی والی مہم ٹھیک نہیں اس کے بجائے سب گھروں پر کالے جھنڈے لہرائیں ۔۔کرنسی نوٹ سے حکومت کو نقصان نہیں پہنچے گا بلکہ ہماری کرنسی نورے کے نام سے گندی ہوجائیگی
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #18
        Re: Go Nawaz go’ currency notes

        Originally posted by Dr Faustus View Post
        Typical Patwari Response
        Originally posted by Dr Faustus View Post
        @

        :p :p


        Koi samjh Nahii Aii Ap na Keya Farmaya Rana Sana Ullah Sahib :p :p...

        Ather sahib ki dhum pa Qadri wa Imran na Paoun rakha likn Ghusa Mujhe Maskeen pa hahahaha
        Originally posted by Dr Faustus View Post
        @

        MashAllah Ya zaban Ki Shareni Ya to patwario Ka Khasa Ha,,Aj kal wesy bhi sab Patwari ghusay Ma Bhary bethy :p
        خود مشاہدہ کر لو کہ کس کے منہ سے غلاظت ابلنا شروع ہوئی میں نے تو وہی واپس کیا ہے جو تم نے اگلا تھا


        شروع میں ہی میں نے میچ فکسر اور قادری پر بات کی کسی پیغام ممبر پر اٹیک نہیں کیا

        جب زاتی حملہ کرو گے تو منہ کی کھاو گے لائی لگ لٹوووووو
        :star1:

        Comment


        • #19
          Re: Go Nawaz go’ currency notes

          Originally posted by S.Athar View Post






          خود مشاہدہ کر لو کہ کس کے منہ سے غلاظت ابلنا شروع ہوئی میں نے تو وہی واپس کیا ہے جو تم نے اگلا تھا


          شروع میں ہی میں نے میچ فکسر اور قادری پر بات کی کسی پیغام ممبر پر اٹیک نہیں کیا

          جب زاتی حملہ کرو گے تو منہ کی کھاو گے لائی لگ لٹوووووو

          ma na kisi sa badtemzi nahii ki ap apny comments dikh la ma kabi kisi ko tum tum kar kay nahii bhulata aur patwari aik Mozaz Ohda Ha is ma Ghusay Ki Koi baat.,,,..wesy wo gana ap na Suna

          Dooro Doro Akhian Mary Munda PATWARI da.. :p agar nahii suna to aj sun lejay ga youtube pa :d
          :(

          Comment


          • #20
            Re: Go Nawaz go’ currency notes

            Originally posted by S.Athar View Post
            اگر کمینگی کا کوئی میڈل ہوتا تو قادری عمران کے پاس سب سے زیادہ میڈل ہوتے


            اخ تھووووو

            Noon league supporters ki batein sun kr lagta hai


            aur kuch nahi bs


            Qudrati tor pr jahil waqea hoye hein





            Comment


            • #21
              Re: Go Nawaz go’ currency notes

              Originally posted by Джамиль Ахтер View Post
              go nawaz go

              نہیں یہ کرنسی والی مہم ٹھیک نہیں اس کے بجائے سب گھروں پر کالے جھنڈے لہرائیں ۔۔کرنسی نوٹ سے حکومت کو نقصان نہیں پہنچے گا بلکہ ہماری کرنسی نورے کے نام سے گندی ہوجائیگی

              bhai aik dukam waly ko razi kiya hai

              wo pampers pr Go Nwaz Go likh kr bech raha hai ....


              2nd ...

              gali k awara kutto pr bhi sprey sy likh diya hai


              3rd.....

              aik sipari banany wali company bhi go nawz go chapey gi ...





              Comment


              • #22
                Re: Go Nawaz go’ currency notes

                Originally posted by Baniaz Khan View Post



                bhai aik dukam waly ko razi kiya hai

                wo pampers pr Go Nwaz Go likh kr bech raha hai ....


                2nd ...

                gali k awara kutto pr bhi sprey sy likh diya hai


                3rd.....

                aik sipari banany wali company bhi go nawz go chapey gi ...
                Thats a perfect work :tali:
                is qabil-tahseen kam par app ko mubarikbad...kai ghazboo / luteron kai din thory hain
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment


                • #23
                  Re: Go Nawaz go’ currency notes

                  Originally posted by Baniaz Khan View Post



                  Noon league supporters ki batein sun kr lagta hai


                  aur kuch nahi bs


                  Qudrati tor pr jahil waqea hoye hein

                  جس نے یہ مہم شروع کی تھی اُس نے ہتھیلی پر تھوکا چاٹ لیا

                  اب خود سوچ لو قدرتی طور پر جاہل کون ہیں

                  اور جو اُس واپس لی گئی مہم پر ابھی بھی تاویلییں پیش کر رہے ہیں وہ ابن جہل ہیں
                  :star1:

                  Comment


                  • #24
                    Re: Go Nawaz go’ currency notes

                    پتہ نہیں اس پٹی پارٹی کو کس کی بد دعا ہے جو اس کا رکن بنتا ہے سب سے پہلے اپنی عقل کی قربانی دیتا ہے
                    :star1:

                    Comment


                    • #25
                      Re: Go Nawaz go’ currency notes

                      Originally posted by S.Athar View Post



                      جس نے یہ مہم شروع کی تھی اُس نے ہتھیلی پر تھوکا چاٹ لیا

                      اب خود سوچ لو قدرتی طور پر جاہل کون ہیں

                      اور جو اُس واپس لی گئی مہم پر ابھی بھی تاویلییں پیش کر رہے ہیں وہ ابن جہل ہیں

                      چلیں جی مان لیا تھوک کہ چاٹ لیا ۔۔۔۔

                      یہی کام ہاشمی صاحب نے بھی کیا ۔۔۔۔

                      اب بات رہ گئی قدرتی طور پر جاہل

                      اور ابن جہل کی


                      یہ پیر صابر شاہ کے بارے میں کیا کہیں گے آپ

                      یہ جو گنجا جہاں جاتا ہے ۔۔۔ کلی طور پر ذلیل کیا جاتا ہے

                      اس کا کوئی جوا ب دینا پسند کریں گے

                      اور یہ عمران خان کو پتہ ہی نہیں
                      ہے


                      دس بیس ہزار لوگ اکھٹا کرکے کوئی وزیراعظم نہیں بن سکتا اس کے لئے کرپشن کرنی پڑتی ہے، رگنگ کروانی پڑتی ہے


                      آپ کی جمہوریت تو یہی ہے

                      آپ تو آنکھوں دیکھی مکھی نگل رہے ہیں

                      داد دوں یا ماتم کروں



                      بحرحال جی آپ مانو چاہے نہ مانو


                      اس وقت

                      دنیا کے کونے کونے سے ایک ہی آواز گو نواز گونواز





                      Comment


                      • #26
                        Re: Go Nawaz go’ currency notes

                        او اتنی لمبی تحریر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                        صابر شاہ واہی خبر سن کر میں خوب ہنسا بڑا مزا آیا یہ خبر دیکھ کر :l4:

                        بلکل اسی طرح لطف آیا جیسے عمران کی منہ سے یہ سن کر آیا تھا کہ جائیں اور شیر کے اوپر مہر لگائیں :l4:

                        ۔
                        :star1:

                        Comment


                        • #27
                          Re: Go Nawaz go’ currency notes

                          دنیا کے کونے کونے کو چھوڑیں میں تو اتنی بات جانتا ہوں کہ یہاں پاکستان کے کونے کونے سے جمع ہوئے لگ بھگ پچاس لوگ کام کرتے ہیں
                          جن میں سے اکثریت نواز کو پسند کرتی ہے جو دس پندرہ عمران کے حمائتی ہیں وہ بھی میج فکسر کا نقاب الٹنے کے بعد اس کی ان حرکتوں کو پسند نہی کر رہے ۔
                          :star1:

                          Comment


                          • #28
                            Re: Go Nawaz go’ currency notes

                            Originally posted by S.Athar View Post
                            او اتنی لمبی تحریر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                            صابر شاہ واہی خبر سن کر میں خوب ہنسا بڑا مزا آیا یہ خبر دیکھ کر :l4:

                            بلکل اسی طرح لطف آیا جیسے عمران کی منہ سے یہ سن کر آیا تھا کہ جائیں اور شیر کے اوپر مہر لگائیں :l4:

                            ۔

                            اور مجھے اس ٹائم آپ کی اس پوسٹ سے بہت مزہ آیا ۔۔۔۔

                            کیونکہ میری پوسٹ میں اور بھی بہت سے باتیں تھیں

                            جن کے جواب میں آپ نے چپ سادھ لی

                            اسے لمبی تقریر کہہ کر ۔۔۔

                            آج آپ بھی گنجے کی طرح اپنی ہی بات سے مکر گئے کہ

                            بات وضاحت سے ہونی چاہیے

                            ہا ہاہاہاہہاہا





                            Comment


                            • #29
                              Re: Go Nawaz go’ currency notes






                              Comment


                              • #30
                                Re: Go Nawaz go’ currency notes

                                بانی تم کو بھی معلوم ہے کہ جتنی مرضی لمبی بات میں کر لوں جتنی مرضی لمبی بحث تم کر لو نتیجہ 0

                                لہذا کوئی فائدہ نہیں تلخی بڑھانے کا


                                اس قسم کی مزاحیہ تصاویر فیس بک پر نہ معلوم کتنی پڑی ہیں لہذا وہاں کا گند وہیں رہنے دو کیا فائدہ ادھر اُدھر بکھیرنے کا
                                :star1:

                                Comment

                                Working...
                                X