تو دا ہول كنٹری آف دا سیستم یہ ہے كہ ایك زمانے میں ایك گروہ تہا جس كا نام تہا ٹی ٹی پی . یہ گروہ اپنا بیعہ امیر المومنین ، ملا محمد عمر كو دیا تہا . اچانك ایك عجیب سا واقعہ ہوا اور یہ گروہ دو میں تقسیم ہوا . اس كی وجہ ( جو ہمیں بتایا گیا ہے ) ، یہ تہا كہ ایك گروہ ( خان سید سجنا والا ) پاكستان كے اندر بیگناہوں كے مارنے سے تھك گیا ہے اور یہاں لڑائی جاری ركھنا نہیں چاہتا ، جب كہ دوسرہ گروہ ( ملا فضل اللہ والا ) ملك كے اندر لڑائی كو جاری ركھنا چاہتا ہے . ویسے اس تقسیم كا اصلی وجہ اقتدار كے لئے لڑائی تہا
اس حالت میں ، ہزاروں كیلومٹر دور ، جادو سے ایك اور امیر المونین اچانك پیدا ہوا اور عراق اور شام كے كچھ علاقوں میں دولت اسلامی كے نام ایك خلافت بنا دیا . اب اس اعلان خلافت كو سن كر ، ملا فضل اللہ كے كچھ لوگ اس سے جدا ہو كر جماعت الاحرار كے نام سے ایك نیا گروہ بنا دیے ہیں اور یہ گروہ اپنے بیعہ یہ نیا اور بہتر ( عرب ) امیر المومنیں اور خلیفہ یعنی ابو بكر البغدادی كو دیا ہے
تیسرے طرف سے ایمن الظواہری نے اپنے ایك ہزار پانچ سو بیانوں میں سے ایك بیاں میں لوگوں كو یاد دلایا كہ اس كا بیعہ ابہی بھی پرانہ امیر المونین یعنی ملا عمر كے ساتھ ہے . اب دیكھنا ہے كہ كب اور كہاں ملا عمر اور البغدادی ایك كشتی كی میچ كہیلینگے جس سے پتہ چلے كہ كون اصلی امیر المومنین ہے اور كون نقلی