پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین اسمبلی نے اپنے استعفیٰ اسپیکر قومی اسمبلی کے دفتر میں جمع کرا دیے ہیں۔
پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں شاہ محمود قریشی، عارف علوی اور شیریں مزاری نے عمران خان سمیت 34 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے جمع کرائے۔ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمودقریشی نے اس موقع پر کہا کہ تحریک انصاف بھی جمہوری نظام قائم رکھنا چاہتی ہے اور اب وہ نگراں حکومت کے لیے مذاکرات کریں گے۔ یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے چار روز قبل اسمبلیوں سے استعفے دینے کااعلان کیا تھا ۔ تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا تھا کہ بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں میں عوام کی تائید نہیں ہوتی۔ ان کا کہنا تھا کہ 'ہماری بات نہیں سنی گئی اسی لیے ہم نے عوام میں جانے کا فیصلہ کیا ہے'۔ شاہ محمود قریشی نے کہا تھا کہ تحریک انصاف نے قومی اسمبلی اور تین صوبائی اسمبلیوں پنجاب، سندھ اور بلوچستان اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
- See more at: http://www.suchtv.pk/urdu/pakistan/g....50VxPY2w.dpuf
تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی سے مستعفیپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین اسمبلی نے اپنے استعفیٰ اسپیکر قومی اسمبلی کے دفتر میں جمع کرا دیے ہیں۔ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں شاہ محمود قریشی شاہ محمود قریشی، عارف علوی اور شیریں مزاری نے عمران خان سمیت 34 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے جمع کرائے۔،
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمودقریشی نے اس موقع پر کہا کہ تحریک انصاف بھی جمہوری نظام قائم رکھنا چاہتی ہے اور اب وہ نگراں حکومت کے لیے مذاکرات کریں گے۔ یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے چار روز قبل اسمبلیوں سے استعفے دینے کااعلان کیا تھا ۔
http://**************/pti-leaders-su...y-t115209.html