Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

جاوید ہاشمی تحریک چھوڑ کر ملتان پہنچ گئے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • جاوید ہاشمی تحریک چھوڑ کر ملتان پہنچ گئے

    پاکستان تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ کسی جمہوری عمل کا حصہ نہیں بن سکتا، آزدی مارچ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ ساتھیوں سے مشاورت کے بعد کروں گا۔ جاوید ہاشمی کا اسلام آباد سے ملتان پہنچنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جمہوریت میرے ایمان کا حصہ ہے، جمہوریت کی خاطر 7 سال قید کاٹی، کسی غیر جمہوری عمل کا حصہ نہیں بن سکتا، تحریک انصاف میں ہی ہوں لیکن آزادی مارچ میں شرکت کرنے یا کرنے کا فیصلہ قریبی ساتھیوں سے مشاورت کے بعد کروں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام رہی، اگر حکومت نے عوام کے لئے کچھ کیا ہوتا تو آج ان میں اس طرح کی بے چینی نہ ہوتی لیکن تمام مسائل کا حل جمہوریت میں ہے۔


  • #2
    Re: جاوید ہاشمی تحریک چھوڑ کر ملتان پہنچ گئے

    Okzzzzzzzzzzz





    Comment


    • #3
      Re: جاوید ہاشمی تحریک چھوڑ کر ملتان پہنچ گئے

      thanks baniaz khana.

      Comment

      Working...
      X