Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
~~* Aaj ka Cartoon - 08/08/2014 * ~~
Collapse
X
-
Re: ~~* Aaj ka Cartoon - 08/08/2014 * ~~
ابھی فیس بک پر کچھ کمنٹس دے کر آیا وہی یہاں بھی پوسٹ کر دیتا ہوں
پٹی پارٹی کو نواز کے گدھے وزیروں مشیروں کا احسان مند ہونا چاہئے جن کی مسلسل بیوقوفیوں کی وجہ سے پٹی پارٹی کو اتنی اہمیت مل گئی۔۔۔۔۔۔۔سیدھا سیدھا اُنہیں فری ہینڈ دیتے اسلام آباد پہنچ جانے دیتے کوئی لاٹھی آنسو گیس استعمال نہ کی جاتی اسلام آباد کے ایک مخصوص علاقے کو ان کے لئے مختص کر دیا جاتا کہ بیٹھو بھی جتنے دن بیٹھان ہے جیسے قادری بیٹھا رہا تھا اس کے بعد یا تو یہ خود تشدد پر اُتر آتے یا پھر دو چار دن کے میوزیکل کنسلٹ کر کے واپس آجاتے لونڈو لپاڑوں کی پونڈی ہوجاتی برگر کڑیوں کو کڑی نما منڈے مل جاتے۔۔
:star1:
Comment
Comment