Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

شمالی وزیرستان پر بمباری میں فاسفورس سمیت مہلک کیمیائی ہتھیاروں کا استمعال

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • شمالی وزیرستان پر بمباری میں فاسفورس سمیت مہلک کیمیائی ہتھیاروں کا استمعال

    شمالی وزیرستان پر بمباری میں فاسفورس سمیت مہلک کیمیائی ہتھیاروں کا نشانہ بن کر شہید ہونے والوں کی تصاویر

    بولتی تصاویر: انصاراللہ اردو

    اردن سے ایف سولہ طیارے لیکر ناپاک فوج نے امریکی فوج کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شمالی وزیرستان میں شہری آبادی پر بمباری کرنے میں اسی طرح فاسفورس سمیت مہلک کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا، جس طرح فلوجہ شہر میں 2004ء کو امریکی فوج نے کیا تھا۔

    اس کا انکشاف شمالی وزیرستان کی ملنے والی مسلمان شہریوں کی لاشوں سے ہوا، جو مہلک ترین سفید فاسفورس کا نشانہ بنے۔

    سفید فاسفورس جیسے ہی آکسیجن سے ملتا ہے تو درجہ حرارت 3000 ڈگری، یعنی آدھے سورج کی حرارت تک پہنچ جاتا ہے اور آس پاس موجود تمام جاندار کو بے جان کردیتا ہے۔

    بزدل نا پاک فوج نے فاسفورس سمیت مہلک ہتھاروں سے شمالی وزیرستان کی شہری آبادی پر بمباری کرکے ثابت کردیا کہ وہ شمالی وزیرستان کو کھنڈر بناکر وہاں بسنے والے شہریوں کی اجتماعی نسل کشی وسیع پیمانے پر کرنے میں مصروف ہیں۔

    عالمی انسانی حقوق کے نام نہاد ادارے اور این جی اوز ان تمام حقائق کو جانتے ہوئے اسی طرح خاموش ہیں، جس طرح پاکستان میں مسلم عوام کو یرغمال بنانے کے لیے تشکیل دی جانے والی مذہبی جمہوریت پسند تنظیمیں اور ناپاک فوج کی تسبیح وتحمید بیان کرنے والے علمائے سوء مسلمانوں کے قتل عام پر خاموش ہیں، جیسا کہ شمالی وزیرستان میں ناپاک فوج کے ہاتھوں اجتماعی قتل کا نشانہ بننے والے مسلمان اس ریاست کا حصہ نہیں ہے، جس کو مستحکم کرنے کے لیے یہ دن رات اسلام کا نام لیکر مرتد نا پاک فوج کا ساتھ دینے پر مسلمانوں کو ابھارتے رہتے ہیں۔

    This image has been resized. Click this bar to view the full image. The original image is sized 660x373.

    This image has been resized. Click this bar to view the full image. The original image is sized 660x374.

    This image has been resized. Click this bar to view the full image. The original image is sized 660x374.

    اتنی اذیت ناک موت تو نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کے صحابہ کرام نے مکہ کے مشرکین و کافروں کو بھی نہیں دی - جتنی اس ناپاک فوج نے اپنے مسلمان بھائیوں کو دی

    Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

  • #2
    Re: شمالی وزیرستان پر بمباری میں فاسفورس سمیت مہلک کیمیائی ہتھیاروں کا استمعال

    ان کے ساتھ جو ہورہا وہ کم ہے دہشت گردوں کے پشت پناہ معصوم لوگوں کے قاتل مسجدوں اور مذہبی مقامات کو قتل گاہیں بنانے والے اسی سزا کے مستحق ہیں یہ معصوم نہیں ہیں بلکہ سفاک قاتل ہیں مجرموں دہشت گردوں کو رقم کے عیوض جائے پناہ فراہم کرتے ہیں ان مجرموں کو جو مسلمانوں کو مارتے ہیں ان سے ہمدردی کا مطلب پاکستان کی تباہی و بربادی کی کھلی چھوٹ ہے یہ را کے ایجنٹ اور بھارت کے نمک خوار ہیں۔
    خودکش حملوں میں مرنے والوں کے لواحقین جن میں یتیم بچے بیوہ عورتیں اور وہ مائیں جن کے لخت جگر ان لوگوں نے چھین لئے ان کی سسکیوں اور آہوں کا یہ انجام ہے۔
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment

    • #3
      Re: شمالی وزیرستان پر بمباری میں فاسفورس سمیت مہلک کیمیائی ہتھیاروں کا استمعال

      Originally posted by Crime Master GoGo View Post
      ان کے ساتھ جو ہورہا وہ کم ہے دہشت گردوں کے پشت پناہ معصوم لوگوں کے قاتل مسجدوں اور مذہبی مقامات کو قتل گاہیں بنانے والے اسی سزا کے مستحق ہیں یہ معصوم نہیں ہیں بلکہ سفاک قاتل ہیں مجرموں دہشت گردوں کو رقم کے عیوض جائے پناہ فراہم کرتے ہیں ان مجرموں کو جو مسلمانوں کو مارتے ہیں ان سے ہمدردی کا مطلب پاکستان کی تباہی و بربادی کی کھلی چھوٹ ہے یہ را کے ایجنٹ اور بھارت کے نمک خوار ہیں۔
      خودکش حملوں میں مرنے والوں کے لواحقین جن میں یتیم بچے بیوہ عورتیں اور وہ مائیں جن کے لخت جگر ان لوگوں نے چھین لئے ان کی سسکیوں اور آہوں کا یہ انجام ہے۔

      السلام علیکم

      آپ کی بات پر میں قرآن کی یہ آیت ہی پیش کرسکتا ہوں

      يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَنْ تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ سوره الحجرات ٦
      اے ایمان والو اگر کوئی فاسق تمہاے پاس کوئی خبر لائے تو اس کی تحقیق کر لیا کرو کہ کہیں کسی قوم پر بے خبری سے نہ جا پڑو پھر اپنے کیے پر پشیمان ہونے لگو

      Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

      Comment

      • #4
        Re: شمالی وزیرستان پر بمباری میں فاسفورس سمیت مہلک کیمیائی ہتھیاروں کا استمعال

        محمد علی جواد صاحب ، اگر یہ لوگ پاك فوج كے بمباری سے مرے ہیں تو ضرور دہشتگرد ہیں اور اگر دہشتگرد ہیں تو مسلمان نہیں ہیں . یہ میں اس لئے كہہ رہا ہوں ، كیوں كے اس علاقہ كے عوام اپریشن شروع ہونے سے پہلے وہاں سے نكل چكے تہیں . ویسے یہ آیة مباركہ آپ كے لئے ہے كیوں كہ آپ نے بنا كسی تحقیق كے انصاراللہ كے بیان كو یہاں پے شئیر كیے ہیں یا كیا پتہ آپ خود شاید ان دہشتگردوں كے حامی ہیں . میں كوئی آیة مباركہ پیش نہیں كرونگا مگر اتنا كہونگا كہ اسلام میں جوتھ بولنا منع ہے اور آپ اگر حقیقت نہیں بتا سكتے تو كم از كم جوتھ تو مت بولیئے

        Comment

        Working...
        X