اطلاعات کے مطابق کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر ، عدنان رشید کو گرفتار کرلیا گیا ہے . ذرائع نے بتایا کہ تحریک طالبان کے کمانڈر کو جنوبی وزیریستان کے علاقے شکئی سے زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا . ذرائع کا کہنا ہے کہ عدنان رشید نے چار روز قبل شمالی وزیرستان میں فوج کے محاصرے سے بھاگنے کی کوشش کی تھی اور شدید زخمی ہو گئے تھے . اس دوران وہ جنوبی وزیرستان پہنچنے میں کامیاب رہے لیکن فورسز نے ان کا پیچھا کرتے ہوئے زخمی حالت میں گرفتار کر لیا .
میرا تو خیال تہا كہ جو لوگ اپنے آپ كو مجاہد بولتے ہیں اور اللہ كے لئے لڑتے ہیں ، وہ میدان جنگ سے كیسے بھاگ سكتے ہیں . مگر عدنان رشید نے تو اتنا دہرپوك نكلے گا ، میں سوچ بھی نہیں سكتا تہا . اس سے پتہ چلتا ہے كہ ان لوگوں میں اتنا ہمت نہیں ہے جتنا لوگ سمجھتے تہیں . یہ وہیں لوگ ہیں جو اوروں كی بچوں كو آسانی سے خودكش حملہ آور بنا كر موت كی مو بہیجتے ہیں ، مسجدوں ، بازاروں ، سكولوں اور سڑكوں پر بیگناہوں كو جاں بحق كر دیتے ہیں . مگر جب خود ان كی باری آتا ہے تو چوہے كے طرح بھاگ جاتے ہیں . عدنان رشید كا اصلی چہرہ سب كے سامنے آگیا ہے اور طالبان كے باقی كمانڈرز كی اصلیت بھی اس سے كچھ كم نہیں ہیں

Comment