Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
~ Aaj Ka Cartoon 20/05/2014 ~
Collapse
X
-
Re: ~ Aaj Ka Cartoon 20/05/2014 ~
بالکل ٹھیک عکاسی کی ہے حالات کی۔
اسی طرح کل ان کی بھی باری آجانی ہے اور ان کے ساتھ بھی یہی کچھ ہونا ہے
لیکن کبھی بھی ان لوگوں نے مل بیٹھ کر کوئی اخلاقی قوانین مرتب نہیں کرنے کہ میڈیا کی بے لگام اور بے مہار آزادی کو اخلاقیات سے مرصع کیا جاسکے
-
Re: ~ Aaj Ka Cartoon 20/05/2014 ~
بے شک جیو بہت متنازع چینل بن چکا ہے
لیکن اگر ایک اینکر ایک ادارہ معافی مانگ چکا ہے تو پھر باقی افراد کا اُس کی ٹانگ کھینچنا کچھ مناسب بات نہیں
اور یہی اے آر وائے خود یہ قوالی دلہا دلہن کے پروگرام میں چلا بھی چکا ہے ۔:star1:
Comment
-
Comment
Comment