Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ائیرپورٹ سے حراست میں لیا گیا امریکی شہری

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ائیرپورٹ سے حراست میں لیا گیا امریکی شہری

    کراچی… پیر کے روز کراچی ائیرپورٹ سے حراست میں لیا گیا امریکی شہری ایف بی آئی کا ایجنٹ نکلا۔ امریکی حکام کے مطابق جیول مقامی پولیس کی ٹریننگ کیلئے پاکستان کے دورہ پر ہے اور اس کے بیگ میں گولیاں غلطی سے رہ گئی تھیں۔ کراچی سے اسلام آباد جاتے ہوئے حراست میں لیا گیا امریکی شہری فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن کا ایجنٹ نکلا۔ یہ انکشاف کیا امریکی قانون نافذکرنے والے حکام نے جن کے مطابق ان کے ملک کا شہری پاکستان میں مقامی پولیس کو ٹریننگ دینے کے لیے گیا تھا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حکام کاکہنا ہے کہ امریکی مسافر جیول کے قبضے میں نائن ایم ایم کی گولیاں دراصل غلطی یا بے دھیانی سے رہ گئی تھیں۔ امریکی دفترخارجہ کے حکام کا کہنا ہے کہ ان کے سفارتکار پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں تاکہ جلد از جلد امریکی شہری کی رہائی ممکن بنائی جاسکے۔ حکام کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے کہ اس ایف بی آئی ایجنٹ کی رہائی 2011 میں ریمنڈ ڈیوس کے مقابلے میں کافی آسان ہوگی۔ دوسری جانب ایئرپورٹ پولیس نے آرمز آرڈیننس کے تحت ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں پیش کیا، جہاں عدالت نے ملزم کو10 مئی تک پولیس کی تحویل میں دے دیا ہے۔
    Source: http://www.enews.pk/arrested-man-is-a-fbi-agent_n10377/

  • #2
    Re: ائیرپورٹ سے حراست میں لیا گیا امریکی شہری

    hope keh [MENTION=15118]Shakil-A[/MENTION] eske baray mein b kuch likengay////

    Comment


    • #3
      Re: ائیرپورٹ سے حراست میں لیا گیا امریکی شہری

      ڈریور بہای ، آپ نے یاد كیا اور ہم آگئے مگر اس امریكے والے كے بارے میں مجہے كچھ كہنے كی ضرورت نہیں ہے كیوں كہ خبر میں سارے حقائق كو واضح كیا گیا ہے
      .
      Originally posted by shayanjameel08 View Post
      ... جیول مقامی پولیس کی ٹریننگ کیلئے پاکستان کے دورہ پر ہے اور اس کے بیگ میں گولیاں غلطی سے رہ گئی تھیں... نائن ایم ایم کی گولیاں دراصل غلطی یا بے دھیانی سے رہ گئی تھیں
      مگر آپ كے اواٹار كو دیكھ كر اور آپ كے پچھلے پوسٹس كو پڑھ كر مجہے ایسا لگتا ہے كہ آپ كے نظر میں بچوں كو سكول میں پڑہانے كے بہ جا قتل و قتال سیكہانا چاہیئے اور اگر وہ قتل و قتال نہیں كرنا چاہتے تو ان كو مار دینا چاہیئے . یہ امریكہ والا كا تو غلطی سے گولیاں اپنا ساتھ لایا تہا كیوں كہ بغیر بندوك كی گولی كسی كام كا نہیں ہوتا . مگر آپ نے جو جان بہوج كر ایك بچے كے ہاتھ میں بندوك ركھتے ہیں وہ شاید آپ كے نظر میں غلط نہیں ہے

      Comment

      Working...
      X