Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

حیرت انگیز

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • حیرت انگیز

    چند دن پہلے احمدی مرکز پر حملہ ہوا بہت سے لوگ زخمی ہوئے شائدہ لاک بھی میں اس بحث میں پڑے بغیر کے یہ حملہ جائز تھا یا نہیں بس اس کلمے کو دیکھ کر ششدر رہا کہ حملہ آوروں نے اس کلمے کی حرمت کا بھی خیال نہیں کیا

    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: حیرت انگیز

    ham ko ap ki latest soch achi lgi ...

    Comment

    • #3
      Re: حیرت انگیز

      Jameel bhai jin k liye ye Kalma utara giya hai i mean iss Kalma parhne walon ko nahi
      bakhsha jaa raha ...............

      Comment

      • #4
        Re: حیرت انگیز

        kalmay ki Hurmat ka kahayal hota to haamla kartay ???
        ya muslman hi nahi ya bara-i-naam muslman hotay hian aisay loog
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment

        • #5
          Re: حیرت انگیز

          Originally posted by -=The Driver=- View Post
          Jameel bhai jin k liye ye Kalma utara giya hai i mean iss Kalma parhne walon ko nahi
          bakhsha jaa raha ...............
          ڈریور بہای ، اس كلمہ پڑہنے والوں كو بخشا جا رہا ہے یا نہیں ، اس كا فیصلہ نہ آپ كی ہاتھ میں ہے نہ میری نہ كسی اور انسان كی . اس كا فیصلہ اللہ تعالی كی ہاتھ میں ہے . مگر میرے خیال میاں ایك بات پكی ہے اور وہ یہ كہ جن لوگ اس بیحرمتی كی ذمہ دار ہیں ، وہ مسلمان ہی نہیں بلكہ اسلام كے نام پر بدنما داغ ہیں اور اسی بدنما داغ كی وجہ سے اسلام دنیا میں بدنام ہو رہا ہے . اللہ ان سب موت كی سوداگروں كو جلد سے جلد ختم كرے تا كہ ہم كو ہمارے چین اور سكون واپس ملے

          Comment

          • #6
            Re: حیرت انگیز

            Originally posted by Shakil-A View Post
            ڈریور بہای ، اس كلمہ پڑہنے والوں كو بخشا جا رہا ہے یا نہیں ، اس كا فیصلہ نہ آپ كی ہاتھ میں ہے نہ میری نہ كسی اور انسان كی . اس كا فیصلہ اللہ تعالی كی ہاتھ میں ہے . مگر میرے خیال میاں ایك بات پكی ہے اور وہ یہ كہ جن لوگ اس بیحرمتی كی ذمہ دار ہیں ، وہ مسلمان ہی نہیں بلكہ اسلام كے نام پر بدنما داغ ہیں اور اسی بدنما داغ كی وجہ سے اسلام دنیا میں بدنام ہو رہا ہے . اللہ ان سب موت كی سوداگروں كو جلد سے جلد ختم كرے تا كہ ہم كو ہمارے چین اور سكون واپس ملے

            شکیل صاحب لگتا ہے اپ نے یہاں بخشنے کا مطلب نہیں جانا۔۔۔ خیر کوئی بات نہیں۔۔۔
            اپکے کیئے گئے دعا پہ ہم آمین ثمہ آمین کہتے ہیں۔۔۔۔
            ساتھ ساتھ میں یہ دعا بھی کرتے ہیں کہ ہمیں دوسروں کے غلامی سے نجات دلائیں ۔۔۔
            اللہ تعالیٰ امریکہ اور اس کے حواریوں کو بھی نیست و نابود فرمائیں آمین
            Last edited by -=The Driver=-; 7 May 2014, 09:35.

            Comment

            Working...
            X