Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Ay Khuda Hum pa Reham Farma
Collapse
X
-
Re: Ay Khuda Hum pa Reham Farma
hmmm
larai dosro ki or her koi pakistan ko beech main ghaseet leyta hai :lol:
hukmaran pesa lay k side pay hoo jaian gay
Comment
-
Re: Ay Khuda Hum pa Reham Farma
Originally posted by Dr Faustus View PostNow Mr Crime Master Gogo Ab Ap keya Kehtay Saithi Sab Na Aj wohii Batain Ki Jo ma na do din pehli ki thi to ap sakht naraj howay thy :)
ڈاکٹر صاحب سب باتوں کو ایک طرف رکھیں کیا آپ امریکہ کی اصل طاقت اور ایکنومیکل پاور کا راز جانتے ہیں جی ہاں اسلحہ اسلحہ اور اسلحہ یہ فروخت کیا جاتا ہے عرب کے امیر ترین شیوخ،پاکستان جیسے پسماندہ ممالک کو تاکہ ان کو اپنے چنگل میں جکڑاجاسکے مگر اب یہ بات عرب کو اور پاکستان کو سمجھ آگئی ہے خیر پاکستان اور چین کا تو پرانا ساتھ ہے اور یہی ساتھ اسلحیں میں پاکستان کی مہارت کو دو چند کرتا ہے اس کے علاوہ پاکستان کے ہتھے جو لگتا ہے وہ چین سے شئیر ضرور کرتا ہے جیسے 2000 میں جب امریکہ نے کچھ کروز میزائل بحریہ عرب سے افغانستان براستہ افغانستان فائر کئے تو ان میں سے تین میزائل بغیر منزل تک پہنچے بلوچستان میں گرگئے جسے پاکستان نے اٹھا کر چین کے ساتھ شئیر کیا آج پاکستان خود کروز میں مہارت حاصل کرچکا اور چین بھی جبکہ دونوں پہلے کروز ٹیکنالوجی سے نابلد تھے اسی طرح ایف 16 شئیرنگ سے جے ایف تھنڈر بنایا گیا ۔۔ امریکہ چین کو کچھ نہیں دیتا مگر یہ شئیرنگ سے بہت کچھ حاصل کرگئے اب یہ کروز اور جنگی جھاز میں خود کفیل ہیں ایسے ہی روس افغان جنگ میں اینٹی ائیرکرافٹ میزائل ملے پاکستان کو امریکہ سے جو شئیرنگ سے جدید ترین بن گئے
یہ تو تھی پاکستانی اسلحے کی جدت کی کہانی اب آتے ہیں امریکہ کی امارت کی طرف امریکہ اگر صرف اسلحہ بیچ بیچ کر کھرب پتی بن سکتا ہے تو پاکستان کا حق نہیں بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے پاکستان سے کوئی بھی ملک پنگا نہیں لے سکتا نہ جنگ کا سوچ سکتا کیونکہ یہ ایٹمی ملک ہے اگر پاکستان کو مظبوط ہونا ہے معاشی طور پر تو اپنے ملک میں ہر سہولت لانی ہے مہنگائی ختم کرکے امیر بننا ہے تو اس موقعے کو کبھی مت ضائع کرے شام ہمارا مامے کا پتر نہیں جو ہم اس کی وجہ سے کنگلے رہیں جیسے مصر نے اسرائیل کو مان کر کھروں حاصل کئے اور نیک بھی بنا ہوا ہے ۔۔۔ بھائی آج کا دور ہی پیسے کا ہے یہ اسلامی ملک ورنہ ٹھینگا بھی کسی کو نہیں دیتے آج یوکرین جیسے یورپین ملک ہمارے قدموں بیٹھنا چاہتا ہے ہمارے ناعاقبت اندیش تجزیہ نگار گھٹیا پن کی حدیں عبور کررہے ہیں یعنی یہ سچ ہے میڈیا را اور سی آئی اے کا پٹھو اور بکاؤ ہے
ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: Ay Khuda Hum pa Reham Farma
Najam Sethi... Nice Writting..
Comment
Comment