حتی امام کعبہ ، شیخ صالح بن حمید جانتا ہے كہ طالبان كے حركتیں جن میں خودكش حملے ، دھماكیں ، اغواگری اور بھتہ خوری شامل ہیں ، غیر اسلامی ہے اور اسی لئے انہوں نے طالبان كو ان حركتوں كی روكنے كا مشورہ دیا ہے . شیخ صالح نے كہا ہے كہ اسلام میں مسلمانوں كا مارنا غلط ہے اور طالبان كو یہ حركتیں بند كركے مذاكرات كے راستہ سے پیش آنا چاہیئے . اب سوال یہ ہے كہ كیا طالبان شیخ صالح كی باتوں كو مان كر مذاكرات كی كامیابی كے لئے پورہ كوشش كرینگے یا اس كی مشورہ كو تكڑا كر اپنے غیر اسلامی حركتیں جاری ركھینگے
http://www.nawaiwaqt.com.pk/national/06-Mar-2014/286443Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
چلو طالبان ، شیخ كی بات پر تو دھیاں دو
Collapse
X
Comment