Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

طالبان کی مقبولیت میں کمی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • طالبان کی مقبولیت میں کمی

    طالبان،جنہوں نے اسلام کا لبادہ اوڑہ رکھا ہے ، پاکستان میں اپنی حماقتوں اور وحشیانہ طرز عمل اور عوام کے خلاف پے در پے بم دہماکوں کی وجہ رائے عامہ کی جنگ اور دوسری جنگ تیزی سے ہارتے جارہے ہیں اور اب انہوں نے زیادہ تر مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بجائے، سافٹ ٹارگٹس پر حملے شروع کر دیے ہیں اور پاکستانی مسلمانوں کو نقصان پہنچا نے کے درپے ہو رہے ہیں۔ درحقیقت طالبان ایک ایسے ٹمٹماٹے چراغ کی مانند ہیں ہے جو گل ہونے کے قریب ہے اور امید ہےکہ طالبان بہت جلد ہی تاریخ کے اوراق میں گم ہو جائیں گے اور تاریخ میں ان کا ذکر خوارج اور دوسرے باغی گروہوں کے ساتھ آئے گا۔
    .................................................. ..........................
    طالبان کمانڈر عصمت اللہ شاہین مارا گیا
    آواز پاكستان | پاکستان دنیا کا ایک حسين وجميل ملك


  • #2
    Re: طالبان کی مقبولیت میں کمی

    کیاطالبان مقبول ہورہے ہیں؟
    http://awazepakistan.wordpress.com/

    Comment


    • #3
      Re: طالبان کی مقبولیت میں کمی

      لاہور کا حلوہ پوری
      http://awazepakistan.wordpress.com/

      Comment

      Working...
      X