افسوس کے کسی پیغام ممبر کو اتنی توفیق نہیں ہوئی کے اپنے عظیم لیڈر کا بیان ہی شئیر کر دے کتنی ناشکری قوم ہے
Apna coat bhi baichna para tau baich doon ga: Shahbaz Sharif ...
لو جی کوٹ جو دس بارہزار میں فروخت ہو جائے گا اس سے یقینا پاکستانیوں کے سارے مسائل حل ہو جائیں گے مہنگائی لاقانونیت بے روزگاری۔ کرپشن، سماجی مسائل، دہشت گردی غربت وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔لیکن یہ بات قابل ذکر ہےکہ موصوف نے کوٹ پہ ہی تکیہ کیا اور اپنی اربوں کی پاکستان اور برطانیہ میں جانداد شوگر ملیں ان کے بھائی ڈاکٹر نواز شریف کے اور ان کے بچوں کے اثاثے فونڈری وغیرہ وغیرہ کو بیچنے کا ذکر تک نہیں کیا۔۔
ایتھے رکھ ۔۔۔ پاکتسان کھپے ہی کھپے
:hii:
Comment