صوفی بینڈ کے میکال حسن کی ممبئی میں پریس کانفرنس میں 70 سے زائد شیوسینا کے مسلح افراد نے دھاوا بولااور توڑ پھوڑکی اورمطالبہ کیا کہ پاکستانیوں کو فوری طور پر انڈیا سے نکالا جائے۔
یہ تھپڑ ہے باباجی کے اور ان لوگوں کے منہ پرجو بھارت کی بہت زیادہ حمایت کرتے ہیں۔لیکن ہم اس پر تجزیہ نہیں کریں گےیہاں پر امن کی آشاپر ہوں گے، ان کے گانے ہم دکھائیں گے۔یہاں پر ہم کترینہ کیف اور کرینہ کپور کے ٹھمکے بے شرمی اور بے حیائی سے ہم دکھائیں گے۔ یہاں ہم دھوم تھری کی فرنٹ پیج پر سرخیاں لگائیں گےکہ ہم نے ریکارڈ بزنس کرالیا:

Comment