Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بوہری جماعت کے روحانی پیشوامحمد برہان الدین ممبئی میں انتقال کرگئے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • بوہری جماعت کے روحانی پیشوامحمد برہان الدین ممبئی میں انتقال کرگئے

    بوہری جماعت کے روحانی پیشوامحمد برہان الدین ممبئی میں انتقال کرگئے


    Click image for larger version

Name:	2.jpg
Views:	1
Size:	23.3 KB
ID:	2490663


    کراچی…بوہری جماعت کے باون ویں روحانی پیشوا سیدنا برہان الدین 102 سال کی عمر میں ممبئی میں انتقال کرگئے ۔بوہری جماعت کے ذرائع کے مطابق محمد برہان الدین ممبئی دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے ۔کراچی میں بوہری جماعت کے ارکان کی بڑی تعداد اپنے روحانی پیشوا کے انتقال کی خبر سن کر جماعت خانوں میں تعزیت کے لئے جمع ہوگئے ۔محمد برہان الدین بھارتی صوبے گجرات کے علاقے سورت میں پیدا ہوئے تھے۔

  • #2
    Re: بوہری جماعت کے روحانی پیشوامحمد برہان الدین ممبئی میں انتقال کرگئے

    inalillahewainaeleherajon.

    Allah in par apni rehmat nazal farmaye aameen.

    Comment

    Working...
    X