Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

شراب کے خلاف مسلم لیگ (ن) نے قرار داد مسترد کر دی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • شراب کے خلاف مسلم لیگ (ن) نے قرار داد مسترد کر دی

    "شراب حرام ہے لیکن حکومت کو اس سے پچلھے سال میں اب تک ایک ارب بیس کروڑ آمدنی ہوئی ہے -(وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان)-
    قومی اسمبلی میں شراب کی تیاری ، خرید و فروخت ، اور پینے کے خلاف قرار داد کو مسلم لیگ (ن ) نے کثرت راے سے مسترد کر دیا - قرار داد ناکام ہو گئی


    “حدیث شریف میں آیا ہے”

    لعن رسول صلی الله عليه وسلم فی الخمر عشرۃ عاصرهاو معتصرهاو شاربها و حاملها و المحولة و ساقيها و بائعها و اکل شنها والمشتری لها والمشتری له رواہ الترمذی واابن ماجه (مشکوۃ)

    یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے
    شراب کی وجہ سے دس آدمیوں پر لعنت فرمائی ہے شراب بنانے والے اور بنوانے ، پینے والے اُٹھانے والے، (مزدور) اور جس کی طرف اُٹھاکر لے جائی جاوے پلانے والے ، بیچنے والے ، اس کا دام کھانے والے ، خریدنے والے ، اور جس کی خاطر خرید ی جاوے ان سب آنحضر ت صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے لعنت فرمائی ہے ۔ مطلب حدیث مذکورہ کا یہ ہےکہ جس کو شراب کے ساتھ ذرا بھی تعلق ہو ، بنانے میں ہو یہ بیچنے میں یہ بکوانے میں یہ ترتیب دینے میں یہ سب لعنت کے موار ہیں ، (الحدیث ۱۵محرم ۸۷؁ء)

    وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانتَهُوا وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِo
    الحشر 59 : 7
    جو کچھ رسول( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) تمہیں عطا فرمائیں سو اُسے لے لیا کرو اور جس سے تمہیں منع فرمائیں سو (اُس سے) رُک جایا کرو، اور اللہ سے ڈرتے رہو،
    بے شک اللہ سخت عذاب دینے والا ہے۔‘‘





    Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

  • #2
    Re: شراب کے خلاف مسلم لیگ (ن) نے قرار داد مسترد کر دی

    Alcohol must be finished from Pakistan because it is Haram in Islam and Muslims do not allow to drink it.

    Comment

    Working...
    X