Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ایک پاکستانی کی طالبان کی نظر میں کیا اہمیت ہے ؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ایک پاکستانی کی طالبان کی نظر میں کیا اہمیت ہے ؟

    تو دا ہول كنٹری آف دا سیستم یہ ہے كہ ہم تو جانتے ہیں كہ طالبان پاکستان کے خلاف ہیں، اس كا ثبوت یہ ہے کہ جب جب كوئی ڈرون حملہ ہو جاتا ہے تو طالبان پاكستان میں پاكستانی عوام كے خلاف کاروائیاں کرتے ہیں اور جب كہ ڈرون حملوں میں دھشتگرد مرتے ہیں ، طالبان کے حملوں میں پاکستانی مرتے ہیں ، اگر آپ اس بات کو نہیں مانتے تو بتائیے کہ ان نام نہاد پاکستانی طالبان نے پاکستان میں موجود کتنے امریکی ایجنٹوں کو واصل جہنم کیا ہے ؟ اور کتنے لوگ صرف پاکستانی ہونے کی وجہ سے طالبان کے ہاتھوں مارے گئے ہیں ؟ اور یہ کہاں کی عقل مندی ہے کہ اگر کسی پر ظلم ہوا ہے تو وہ آپ پر ظلم کرنا شروع کر دے اور آپ اس لئے برداشت کرو کہ اس پر بھی ظلم ہوا تھا . اگر طالبان امریکیوں کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں تو کیا وہ پاکستانیوں کو مار کر اپنے دوست ہونے کا ثبوت دے رہے ہیں ؟ اگر طالبان ان پر ہونے والی امریکی ڈرون حملوں کا بدلہ پاکستانیوں سے لیتے ہیں اور آیندہ بھی لیتے رہیں گے تو ایک بار سوچئے گا ضرور کہ آپ کی یعنی ایک پاکستانی کی طالبان کی نظر میں کیا اہمیت ہے ؟

  • #2
    Re: ایک پاکستانی کی طالبان کی نظر میں کیا اہمیت ہے ؟

    Originally posted by Shakil-A View Post

    ملک میں ہونے والے حملوں اور دہشت گردی میں طالبان ملوث نہیں بلکہ ایسے تمام حملے امریکی سی آئی اے کے نیچے کام کرنے والی تخریب کار تنظیمیں 'جے سوک' وغیرہ کرواتی ہیں جنکا الزام زبردستی طالبان کے سر تھوپ دیا جاتا ہے۔ اس موضوع پر حال ہی میں ریلیز ہونے والی انگریزی ڈاکومنٹری فلم ''ڈرٹی وارز ''(غلیظ جنگیں ) بہت اہم ہے کیونکہ یہ فلم امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف ڈھکوسلہ جنگ اور اسے کے پس پردہ دنیا بھر میں امریکہ کی اپنی ریاستی دہشت گردی اور بدمعاشی کا پردہ فاش کرتی ہے ۔ یہ دستاویزی فلم ایک نامور امریکی نامۂ نگار جیرمی سکےہل نے بنائی ہے
    ۔

    Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

    Comment

    • #3
      Re: ایک پاکستانی کی طالبان کی نظر میں کیا اہمیت ہے ؟

      جواد صاحب ، آپ كے كہنے سے حقیقت بدل نہیں جاتا اور حقیقت یہ ہے كہ كہیں كارروائیوں كے بارے میں طالبان خود ذمہ داری قبول كی ہیں ؛ یا فون كر كے یا كوئی ویڈیو ریلیز كر كے . مسئلہ صرف یہ ہے كہ جب ان كے كاروائیوں میں كوئی عام آدمی جاں بحق ہو جاتا ہے تو یہ لوگ اس كارروائی كی مذمت ہھی نہیں كرتے . یہ بہت سیدہا سا بات ہے : اگر كوئی مجھ پر جہوتا الزام لگائے ، میں فوراً كہونگا كہ میں نے نہیں كیا ہے . مگر طالبان ایسے نہیں كرتے ، خاموش بیتھ كر تماشا دیكھ رہے ہیں اور اگر بہت سے بیگناہ مارے جائیں تو بینا كسی مذمت كے ، صرف كہیں گے كہ ہم نے نہیں كیا . میں اس ڈاكومنٹری كو دہكھونگا مگر پاكستان كے بارے میں ایك بات پكہ ہے اور وہ یہ كہ یہاں پے بہت سے غیر ملكی دھشتگرد چہپے ہیں جن كو پاكستان كا پروا ہی نہیں اور جب تك پاكستان میں لڑائی جارے رہے تب تك یہ لوگ محفوظ رہینگے

      Comment

      • #4
        Re: ایک پاکستانی کی طالبان کی نظر میں کیا اہمیت ہے ؟

        Originally posted by Shakil-A View Post
        تو دا ہول كنٹری آف دا سیستم یہ ہے كہ ہم تو جانتے ہیں كہ طالبان پاکستان کے خلاف ہیں، اس كا ثبوت یہ ہے کہ جب جب كوئی ڈرون حملہ ہو جاتا ہے تو طالبان پاكستان میں پاكستانی عوام كے خلاف کاروائیاں کرتے ہیں اور جب كہ ڈرون حملوں میں دھشتگرد مرتے ہیں ، طالبان کے حملوں میں پاکستانی مرتے ہیں ، اگر آپ اس بات کو نہیں مانتے تو بتائیے کہ ان نام نہاد پاکستانی طالبان نے پاکستان میں موجود کتنے امریکی ایجنٹوں کو واصل جہنم کیا ہے ؟ اور کتنے لوگ صرف پاکستانی ہونے کی وجہ سے طالبان کے ہاتھوں مارے گئے ہیں ؟ اور یہ کہاں کی عقل مندی ہے کہ اگر کسی پر ظلم ہوا ہے تو وہ آپ پر ظلم کرنا شروع کر دے اور آپ اس لئے برداشت کرو کہ اس پر بھی ظلم ہوا تھا . اگر طالبان امریکیوں کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں تو کیا وہ پاکستانیوں کو مار کر اپنے دوست ہونے کا ثبوت دے رہے ہیں ؟ اگر طالبان ان پر ہونے والی امریکی ڈرون حملوں کا بدلہ پاکستانیوں سے لیتے ہیں اور آیندہ بھی لیتے رہیں گے تو ایک بار سوچئے گا ضرور کہ آپ کی یعنی ایک پاکستانی کی طالبان کی نظر میں کیا اہمیت ہے ؟

        jinab Shakeel sahib...... kia app Taliban r Dehshatgard mein farq bata sakte hain..? r ye b batain keh Taliban app kis ko kehte hain r keh rahen hain...
        jahan tak Americi agento ki baat hai to mere khayal mein apko b abhi koi dhamki amez khat nahi mila hoga ...
        right...???

        Comment

        • #5
          Re: ایک پاکستانی کی طالبان کی نظر میں کیا اہمیت ہے ؟

          Originally posted by Shakil-A View Post
          جواد صاحب ، آپ كے كہنے سے حقیقت بدل نہیں جاتا اور حقیقت یہ ہے كہ كہیں كارروائیوں كے بارے میں طالبان خود ذمہ داری قبول كی ہیں ؛ یا فون كر كے یا كوئی ویڈیو ریلیز كر كے . مسئلہ صرف یہ ہے كہ جب ان كے كاروائیوں میں كوئی عام آدمی جاں بحق ہو جاتا ہے تو یہ لوگ اس كارروائی كی مذمت ہھی نہیں كرتے . یہ بہت سیدہا سا بات ہے : اگر كوئی مجھ پر جہوتا الزام لگائے ، میں فوراً كہونگا كہ میں نے نہیں كیا ہے . مگر طالبان ایسے نہیں كرتے ، خاموش بیتھ كر تماشا دیكھ رہے ہیں اور اگر بہت سے بیگناہ مارے جائیں تو بینا كسی مذمت كے ، صرف كہیں گے كہ ہم نے نہیں كیا . میں اس ڈاكومنٹری كو دہكھونگا مگر پاكستان كے بارے میں ایك بات پكہ ہے اور وہ یہ كہ یہاں پے بہت سے غیر ملكی دھشتگرد چہپے ہیں جن كو پاكستان كا پروا ہی نہیں اور جب تك پاكستان میں لڑائی جارے رہے تب تك یہ لوگ محفوظ رہینگے

          شاید آپ نے امریکا اور یہودی لابی کی بربریت کی ہسٹری نہیں پڑھی - اگر آپ وہ پڑھ لیں اور اس کے بعد تبصرہ کریں تو زیادہ بہتر ہو گا -دوسری جنگ عظیم میں پرل ہاربر اٹیک سے لے کر١١/9 پھر افغانستان اور پھر پاکستان پر حملوں کی سازش اور عالمی ذرا یع ابلاغ کا کردار یہودیوں کے مفاد میں اس بات کا واضح ثبوت پیش کرتے ہیں کہ اس دہشت گردی کو جنم دینے والے اور کوئی نہیں بلکہ یہی یہودی لابی اور امریکا ہیں جن کی اپنی ملی بھگت کے ذریے یہ سب ممکن ہوا - کسی بھی ریاست کو کمزور کرنے لئے یہ لوگ اس ریاست پر براہ راست حملہ کرنے کا بجاے اپنی خونی تنظیموں کے ذریے ملک میں ایک نہ ختم ہونے والی گوریلا وار کا آغاز کرتے ہیں - اور پھر اس کا الزام اپنے دشمنوں پر تھوپ دیتے ہیں - یہ سلوک صرف مسلمانوں کے ساتھ ہی روا نہیں بلکہ ماضی میں بہت سے ایسے دہشت گردی کے واقعیات ہیں جن میں یہی یہودی لابی پس پردہ اپنی خونی تنظیموں کے ذریے ملکوں میں انارکی پھیلانے میں مصروف رہی ہے - اب چاہے وہ پرل ہاربر اٹیک ہو یا کولمبیا کے خلاف 'نارتھ ووڈز آپریشن ہو ، یا ویت نام کے خلاف گوریلا وار ہو یا ١١/٩ کا واقعہ ہو یا پھر افغانستان پرحملہ ہو یا پاکستان میں لال مسجد کا واقعہ ہو یا ڈرون ہوں وغیرہ - اس کے پیچھے یہی غلیظ حکمت عملی ہوتی ہے -پہلے اپنی پسندیدہ حکومتی شخصیات کو اپنا ہمنوا بنایا جاتا ہے پھر ان کی مدد سے وہاں پر اپنی خونی تنظیمیں تعینات کی جاتی ہیں اور پھر جھوٹے جواز فراہم کر کے دہشت گردی کا آغاز کردیا جاتا یے- اور دوسری طرف ذرا یع ابلاغ کو ڈالروں کے ذریے خرید کر عام لوگوں کی برین واشنگ شروع کر دی جاتی ہے اور ریاست کے لوگوں کو تاثر دیا جاتا ہے کہ ان کے اپنے ہم وطن اور ہم مذہب ان کو مار رہے ہیں - تا کہ براہ راست ہم پر کوئی الزام نہ آے
          -

          Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

          Comment

          • #6
            Re: ایک پاکستانی کی طالبان کی نظر میں کیا اہمیت ہے ؟

            Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post

            Jawad ye to khud American agent hai... isko inki barbariyat se kia.....
            ye to bass Taliban k khelaf r Malala jaise laeen k haqq mein Americi tahareer post karta rehta hai..
            zara in ko mere pichle post ka jawab dene dain.. phir agay baat karte hain....

            Comment

            • #7
              Re: ایک پاکستانی کی طالبان کی نظر میں کیا اہمیت ہے ؟

              Originally posted by -=The Driver=- View Post

              Jawad ye to khud American agent hai... isko inki barbariyat se kia.....
              ye to bass Taliban k khelaf r Malala jaise laeen k haqq mein Americi tahareer post karta rehta hai..
              zara in ko mere pichle post ka jawab dene dain.. phir agay baat karte hain....
              جی مجھے بھی یہی لگتا ہے

              Working...
              X