Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

حسب معمول ملا عمر كا عید بیاں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • حسب معمول ملا عمر كا عید بیاں

    تو دا ھول كنٹری آف دا سیستم یہ ہے كہ حسب معمول ملا عمر نے عید كے موقع پر ایك نیا ( وہیں پرانی ) بیاں جاری كیا ہے اور ھمیشہ كی طرح اس بار بھی اس كے باتوں سے تضاد كی بو آ رہی ہے یعنی ملا عمر وہیں برائیوں كے بارے میں بتا رہا ہے جو طالبان خود ان كی ذمہ دار ہیں . مثال كے طور پر

    ـ ہزاروں افغانوں كا ناحق خون بہانا ـ پچہلے بارہ سالوں میں سب سے زیادہ ناحق خون طالبان كے ہاتھ خودكش حملے اور سڑك كے كنارے پر لگایا ہوا بموں كے واسطے ہوا ہے
    ـ مدارس اور مساجد میں بمباری اور قرآن كریم كی بے حرمتی ـ كون ۱۵ اكتوبر كے دھماكہ كو پل علم كے مسجد میں بہول سكتا ہے جس میں لوگر كا گورنر اور ۱۵ بیگناہ مارے گئے اور خبروں كے مطابق بم ایك قرآن كریم كے اندر چہپایا گیا تہا
    ـ منشیات كی كشت و كاروبار ـ جتنا پیسہ طالبان كو منشیات كے سمگلنگ سے ملتا ہے كہیں اور سے نہیں ملتا . اسی پیسے سے طالبان اپنا جنگ جاری ركھتے ہیں
    ـ نوادرات كی فروخت ـ جہاں سے میرا یاد ہے طالبان كے بعد كوئی نوادرات فروخت كے لئے بچے ہی نہیں . كون بامیان كی بڑے بوداوں كو بھول سكتا ہے جو طالبان نے اڑا دیا
    ـ خواتیں كے حقوق ـ طالبان كو خواتین كے حقوق كے بارے میں باتیں كرنا میرے لئے ایك مزاح سے كم نہیں . یہ وہیں طالبان ہیں جنھوں نے سارے لڑكیوں كے مدرسے بند كئے تہیں اور خواتن كو اپنی گھروں سے نہ نكلنے كے دھمكی دئے تہیں

    ان سب كے بعد جب ملا عمر افغانستان كے لئے
    « تباہ كن » كا لفظ استعمال كر رہا ہے ، اس كا مطلب افغانوں كا تباہی طالبان كے ہاتھ ہے اور افغان عوام كو اطمینان سے زیادہ قتل و قتال كا انتظار كرنا چاھیئے . اور جب اس نے « ملك كے بنیادی مسائل خصوصاً اقتصادیات اور صنعت و تجارت » كے بارے میں كہ رہا ہے تو تاریخ كے لحاظ سے طالبان كے وقت ایسا كوئی چیز افغانستان میں نہیں تہا ، اب كیا بدلا ہے كہ اچانك افغانستان كے ترقی ان لوگوں كے ذھن میں آگیا . اس كا مطلب یہ ہوا كہ افغانستان میں جو بنیاد پچھلے بارہ سالوں میں بنایا گیا ہے وہ بھی طالبان كے ہاتھ برباد ہو جائے گا

    اس بیان كو پڑھ كر مجہے یہ احساس ہوتا ہے كہ طالبان چاہتے ہیں كہ افغانستان پہر سے وہیں ملك بن جائے جو انہوں نے بنائی تہیں اور اس خواب كو حقیقت بنانے كے لئے ، طالبان اور بہی قتل و قتال كریں گے اور بہت سے اور معصوموں كے جاں لیں گے جس كا مطلب ہے كہ افغانوں كے لئے امن صرف ایك خواب رہ جائے گا . بہت افسوس كے بات ہے

Working...
X