Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Gulberg 3 Lahore news
Collapse
X
-
Re: Gulberg 3 Lahore news
شائد کچھ حد تک یہ خبر درست ہو لیکن یہ بھی حقیقت ہےکہ شائد ہی پاکستان کا کوئی انتخابی حلقہ ایسا ہو جہاں ہر کام سو فیصد درست موجود ہو
ویسے بھی چھوٹی موٹی باتوں کو کسی گروپ کی حمائت اور کسی گروپ کی مخالفت میں بڑھا چڑھا کر پیش کرنا ہمارے ہر (پرنٹ و الیکٹرک)میڈیا کا سب سے محبوب مشغلہ ہے۔:star1:
-
Comment
Comment