Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

حد كردی ٹی ٹی پی نے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • حد كردی ٹی ٹی پی نے

    تو دا ہول كنٹری آف دا سیسٹم یہ ہے كہ ایك بار پہر ٹی ٹی پی نے ہم كو دكہا دیا ہے كہ ان كے حركتیں كتنے اسلام سے دور اور حیوانیت كے قریب ہے . ٹی ٹی پی كے لئے معصوم عوام كو مارنا اور اپنے حركتوں كو اسلام كے نام سے جواز دینا كوئی نئی بات نہیں ہے . مگر اس بار پاكستان میں مسیحی اقلیت كے لوگ مارے گئے ہیں اور اگر اسلام كے تاریخ میں دیكہا جائے تو اس چرچ میں دھماكہ بلكل غیر اسلامی قرار دیا جاتا ہے

    سب سے پہلے میں لوگوں كو اس عہد كی یاد دلانا چاہتا ہوں جو سنہ 628 نے ہمارے رسول
    ( صلی اللہ و علیہ وسلم ) نے سینٹ کیتھرین کی خانقاہ كے وفدوں كے ساتھ كیا تہا . اس عہد میں ہمارے نبی ( صلی اللہ و علیہ وسلم ) ان كو انہیں حقوق کا پورا ضابطہ عطا کیا تہا اور آج ٹی ٹی پی نے كیا كیا ؟ اسی عہدے كے خلاف ٹی ٹی پی نے ایك چرچ كو دھماكے سے برباد كركے85 مسیحیوں كو مار ڈالا . كیا ٹی ٹی پی والے جانتے ہیں كہ اس عہد كے آخر میں كیا لكہا ہے

    « مسلمانوں کی قوم کا کوئی فرد روزِ قیامت تک اس معاہدے سے رُوگردانی نہیں کرے گا »

    اسلام كے تاریخ میں ایسے اور مثال ہیں جو میں بعد میں لكہونگا مگر یہ عہد سب سے اہم ہے كیوں كہ یہ قیامت كے دن تك حضرت محمد
    ( صلی اللہ و علیہ وسلم ) كا كیا ہوا وعدہ مسیحیوں سے ہے اور جو كوئی اس وعدہ كو تكراتا ہے ، وہ رسول اللہ ( صلی اللہ و علیہ وسلم ) كے نافرمانی كرتا ہے اور جو آپ كا نافرمانی كرے گا وہ مسلمان نہیں بلكہ مطلق كافر ہوگا

  • #2
    Re: حد كردی ٹی ٹی پی نے

    dhamaka howa ..ghalat howa.....un ki hifazat govt ki zimmadari hoti hai
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: حد كردی ٹی ٹی پی نے

      It is not fair to killed the innocent Muslims. Killing of Muslims should be finished from whole World.
      Watch Youtube Videos

      Comment

      Working...
      X