Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

كیا ہم بیوقوف ہیں ؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • كیا ہم بیوقوف ہیں ؟

    تو دا ہول كنٹری آف دا سیسٹم یہ ہے كہ ٹی ٹی پی نے امن كے مذاكرات شروع كرنے كے لئے دو شرائط ركھے ہیں اور اس شرائط كو پڑھ كر ایك بچہ بھی سمجھ سكتا ھے كہ طالبان امن ہی نہیں چاہتے . ذرا ان كی شرائط كو بھی دیكہیں

    پہلا شرط یہ ہے كہ پاك فوج قبائلی علاقوں سے نكل جائے . ٹی ٹی پی نے بہت سوچھ سمجھ كے یہ شرط ركھا ہے . ایك تیر سے دو نہیں بلكہ تین فاختہ مارنا چاہتے ہیں . پہلے تو یہ كہ اپنے غیر اسلامی كارروائیوں كے لئے راستہ صاف كرنا چاہتے ہیں . دوسرا یہ كہ اپنے غیر ملكی آقاؤوں كو جو قبائلی علاقوں میں چھپے بیٹھے ہیں ، ان كو فوج سے بچانا چاہتے ہیں . اور تیسرا قبائلی علاقوں میں رہنے والوں پر بنا كسی چیلنج سے حكومت كرنا چاہتے ہیں

    دوسرا شرط یہ ہے كہ ان كے تمام قیدیوں كو آزاد كیا جانا چاہیئے . اس كا مطلب یہ ہے كہ ٹی ٹی پی ان لوگوں كو آزاد كرنا چاہتا ہے جو ہماری ملك میں دھشت پھیلاتے ہوے پكڑے گئے تھے اور پتہ نہیں كتنے بیگناہ لوگوں كو مارنے كے ذمہ دار ہیں . اور یہ لوگ آزاد ہو كر كیا كریں گے ؟ پھر سے دھشتگردی میں مصروف ہو جائنگے اور ہمارے اور معصوم ہموطنوں كو ماریں گے

    میرے خیال میں ٹی ٹی پی كی اس شرائط كا دو وجہیں ہو سكتی ہیں : یا ٹی ٹی پی والے امن ہی نہیں چاہتے كیوں كہ وہ جانتے ہے كہ یہ شرائط كبھی قابل قبول نہیں ہوں گے ، یا ہمیں بیوقوف سمجھتے ہیں . جو كچھ بھی ہو ، مجھے ایك بات كا علم ہے كہ ایسی شرائط ركھ كر وہ خود بیوقوف لگتے ہیں

Working...
X