سرگودھا…سرگودھا میں 2 منہ اور 6 ٹانگوں والے بھینس کے جڑواں بچھڑوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ عجیب الخلقت بچھڑوں کو دیکھنے دوردراز سے لوگوں کی بڑی تعداد آرہی ہے۔ شاہین آباد میں مقامی زمیندار کے یہاں 2روز قبل بھینس نے عجیب الخلقت بچھڑوں کو جنم دیا ہے، جن کا دھڑ تو ایک ہے مگر2 منہ اور 6 ٹانگیں ہونے کی وجہ سے پورے علاقے کے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ بھینس کے بچھڑوں کو فیڈر کے ذریعے دودھ پلایا جارہا ہے۔ عجیب الخلقت بچھڑوں کو دیکھنے کیلیے دور دور سے لوگ آرہے ہیں۔ بھینس کے مالک کا کہنا ہے کہ اس نے سر جڑے دونوں بچھڑوں کا نام ہیرا اور موتی رکھ دیاہے۔
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
سرگودھا میں بھینس کے عجیب الخلقت بچھڑوں کی پیدائش
Collapse
X
-
-
Re: سرگودھا میں بھینس کے عجیب الخلقت بچھڑوں کی پیدائش
Originally posted by Mr.Khan View PostMujhy to ye fake news lag rahi hai :hhh:
Comment
-
-
Re: سرگودھا میں بھینس کے عجیب الخلقت بچھڑوں کی پیدائش
Originally posted by Mr.Khan View Post
Magar is type ki news na koi paper me aaii hai abhi tuk or na hi news channels per, or pic se bhi reality nahi lag rahi hai
Comment
-
Re: سرگودھا میں بھینس کے عجیب الخلقت بچھڑوں کی پیدائش
اس كا تو میں نہیں جانتا مگر ایسا انسانوں اور جانوروں كے بیچ كبہے كبہے ہوتا ہے جو انگریزی میں كانجوین كہتے ہیں
Wonders of Nature – conjoined animals (14 photos) : theCHIVE
Comment
-
Re: سرگودھا میں بھینس کے عجیب الخلقت بچھڑوں کی پیدائش
Originally posted by Shakil-A View Postاس كا تو میں نہیں جانتا مگر ایسا انسانوں اور جانوروں كے بیچ كبہے كبہے ہوتا ہے جو انگریزی میں كانجوین كہتے ہیں
Wonders of Nature – conjoined animals (14 photos) : theCHIVE
Comment
Comment