Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

گوجرانوالہ میں چھوٹے سے میمیوری کارڈ نے بہن سے بہن کا قتل کروا دیا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • گوجرانوالہ میں چھوٹے سے میمیوری کارڈ نے بہن سے بہن کا قتل کروا دیا

    Assalamalikum


    گوجرانوالہ میں چھوٹے سے میمیوری کارڈ نے بہن سے بہن کا قتل کروادیا



    وزیر آباد کی رہائشی خاتون رانی عید کرنے اپنی والدہ کے گھر آئی ہوئی تھی، اس دوران اس نے اپنی چھوٹی بہن اقرا سے میموری کارڈ استعمال کرنے کے لئے لیا اور واپس کرنے سے انکار کردیا جس کے باعث دونوں بہنوؤں میں جھگڑا ہوگیا اور اقرا نے غصے میں کچن سے چھری لاکر رانی کی گردن پر وار کردیا جس سے رانی کی شہ رگ کٹ گئی اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گئی۔




    mmry card - Video Dailymotion
    Last edited by .; 3 August 2013, 18:58.
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: گوجرانوالہ میں چھوٹے سے میمیوری کارڈ نے بہن سے بہن کا قتل کروا دیا

    اسی لیے کہا گیا ہے کہ پہلوان وہ نہیں جو کسی دوسرے کو اکھاڑے میں پچھاڑے، بلکہ پہلوان وہ ہے جو اپنے غصہ پر قابو رکھے۔۔۔

    Comment


    • #3
      Re: گوجرانوالہ میں چھوٹے سے میمیوری کارڈ نے بہن سے بہن کا قتل کروا دیا

      choti choti bekaar si cheezoo pay bhi qatal ho rehay hian ........
      us larki nay kaha wo dranay kar ley aisa kar rahi the or chori lug gai ...
      sari zindagi ka pachtawa......
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment

      Working...
      X