Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

خودكش حملہ آوروں كے بارے میں كچھ حقائق

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • خودكش حملہ آوروں كے بارے میں كچھ حقائق

    كچھ دن پہلے ، میں نے ایك مضمون خودكش حملہ آوروں كے بارے میں پڑھ لیا اور جان لیا كہ ان كے بارے میں حقیقت كیا ہے . اس مضمون میں كہا گیا ہے كہ خودكش حملہ آوروں كو پہلے سے خودكشی كی آرزو ہوتی ہے اور اس آرزو كی وجہ خوف ، ناكامی ، شرمندگی ، عضب اور قصور وار ہونے كا تصور ہوتا ہے . ان بیچاروں كو مدد كرنے كی بہ جا ، شدت پسند رہنمائیں ان كی آرزو كو پورہ كرنے كے لئے ان كو جنت كا خواب دكہا كر ، ان كو ان كی موت كے مو بہیجتے ہیں . اسی لئے تو یہ خود رہنمائیں ایسا غیر اسلامی كارروائی كرنے نہیں جاتے كیوں كہ جب تك كوئی ایسا ہے جو خودكشی كرنا چاہتا ہو تو ان لیڈروں كو كیا اپنے آپ كو مارنے كی ضرورت ہے

    مضمون میں كچھ خودكش حملہ آوروں كو مثال دیا گیا ہے جیسا محمد عطا جو ظسماجی طور پر الگ تھلگ تہا ، شدید ڈپریشن ، شرمندگی اور نا امیدی كا شكار تہا ؛ یا قاری سمیع جو كابل كے ایك كیفے كے باتھ روم میں اپنے آپ كو اڑا دیا اور بعد میں پتہ چلا كہ انٹی ڈپریسنٹ دوائیں استعمال كر رہا تہا ؛ اور فلسطینی خاتون ، وفا البس جو اپنی ناكام حملہ سے پہلے دو بار خودكشی كا اقدام كر چكا تہا

    ہم اگر چاہیں كہ ایسی كارروائیوں كو روك دے تو روك سكتے ہیں اور ان كی روكنے كے لئے ہم كو باھوش تہنا پڑیگا ؛ ہم كو خودكشی كے فكر میں لوگوں كو مدد كرنا پڑیگا ؛ ان كو امید دلانا پڑیگا ؛ ان كو شدت پسند اماموں اور مولویوں سے دور ركہنا پڑیگا . اگر ہم اس مقصد میں كامیاب ہوے تو ناكامی انہی شدت پسندوں كو ملے گی جو ہمارے ملك كو ویران كرنا چاہتے ہیں . اللہ ہم كو ان دھشتگردوں پر كامیابی اعطا فرمائے


    خود کش حملہ آور آخر کیا سوچتا ہے؟ | Dawn Urdu

    Martyr myth: Inside the minds of suicide bombers - opinion - 08 July 2013 - New Scientist
Working...
X