Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

دنیا كی بیٹی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • دنیا كی بیٹی

    جب طالبان نے ملالہ كو گولی ماری تہی تب ان كو نہ پتہ تہا اور نہ انتظار كہ ان كا یہ وحشیانہ حركت كسی دن اس كا سبب ہوگا كہ ملالہ اقوام متحدہ میں سارے دنیا كے سامنی كڑا ہوگی اور ایك بیاں دے گی جس میں وہ اسی باتون كی اھمیت كے بارے میں كہے گی جن سے طالبان كو سخت نفرت ہے . ان اھم چیزوں میں اپنا آواز اتہانے كا اھمیت ، اپنا حق مانگنے كا اھمیت ، امن میں اور بدون كسی خوف اور ھراس میں جینے كا اھمیت ، اور سب سے زیادہ پڑہائی اور علم سیكھنے كی اھمیت شامل ہیں

    میں نہیں جانتا كہ میں طالبان سے نفرت كروں یا ان كا شكریہ ادا كروں كیوں كہ ان كا یہ غیر انسانی اور جانورانہ عمل ایك لڑكی كی جرات اور اس كی شہامت كو دنیا كے سامنے لایا ؛ جب طالبان ملالہ پر اس كو ھمیشہ خاموش كرنے كے لئی گولی چلائیں تو یہ لڑكی نہ تنہا خاموش نہیں ہوی بلكہ سارے دنیا كے سامنے اپنی حق كے لئے نعرے لگا كر ان جاہلوں كی مو كالا كر دی جو بغیر قتل اور قتال كچھ اور آتا ہی نہیں

    ٱج ملالہ صرف پاكستان كے بیٹی نہیں بلكہ دنیا كی بیٹی ہے اور میرے لئی یہ فخر كی بات ہے كہ ملالہ جیسی بہادر لڑكی میرے ملك میں پیدا ہوی تہی اور آج دنیا بھر كی بے بس لڑكیوں كی آواز بنی ہے . ملالہ زندہ باد


  • #2
    Re: دنیا كی بیٹی

    ملالہ كے بیاں كی بعد طالبان كا ایك اہم كمانڈر اور جیل سے فرار قیدی ، عدنان رشید ملالہ كو ایك خط لكہا اور وہ بہی انگریزی میں

    Letter From Taliban Commander Adnan Rasheed to Malala Yousafzai

    خط میں رشید صاحب ( اب جس شخص جیل سے فرار ہوا ہے اس كو صاحب نہ كہیں تو كیا كہیں ) ملالہ كو مشورہ دیا ہے كہ پاكستان واپس آجاو اور ایك مدرسہ میں شامل ہو كر صرف قرآن پڑلیا كرو اور جن جن مضامین كو جن سے كوئی ڈاكتر بن سكتا ہے یا انجنئیر ، ان كی پڑھنے كی ضرورت نہیں ہے یعنی زندگی میں كچھ بننے كا خواب چہوڑ دو . تو اگر ملالہ ایسے كی تو وہ امام بن سكتی ہے مگر خواتین تو امام نہیں بن سكتے تو پہر ملالہ كیا كرے گی ؟ ہاں شادی كرے گی ، ماں بنے گی اور بچے پیدا كر كے اپنی وہ شوھر كا انتظار كرے گی جو جہاد كی تلاش میں نكلا ہے اور شاید واپس گھر بہی نہ آئے اور اگر واپس آیا تو ایك اور شادی كر كے جہاد چلا چلا كر واپس جنت كے تلاش میں نكل جائے . كون لڑكی ایسا زندگی چاہے گی ؟

    Comment


    • #3
      Re: دنیا كی بیٹی

      بسِ منظر بیان کریں شکیل صاحب ۔۔۔
      خیالی تیروں سے کام نہ چلائیں۔۔
      ملالہ کون ہے ؟؟
      اور گولی کس نے ماری ؟؟
      موت و حیات اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے ۔۔
      لیکن جہاں تک میرا خیال ہے کہ طالبان نے جس کو گولی ماری ہے وہ بچا نہیں ۔۔۔

      Comment


      • #4
        Re: دنیا كی بیٹی

        Originally posted by -=The Driver=- View Post
        ۔۔۔
        لیکن جہاں تک میرا خیال ہے کہ طالبان نے جس کو گولی ماری ہے وہ بچا نہیں ۔۔۔

        ڈریور صاحب ، آپ كا خیال سے كیا ہوگا جب خود طالبان نے اقرار كیا ہے كہ پچھلی بار ملالہ بچ گئی اور اگر وہ واپس پاكستان آئی تو اگلی بار نہیں بچے گی

        Comment


        • #5
          Re: دنیا كی بیٹی

          ایک زمانے میں کوئی کسی بڑے آدمی کو مارتا تو سب کہتے ریاض بسرا نے کیا ہے ہی ۔۔
          ریاض بسرا نے اس کو مارا ، اُس کو مارا ۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔
          اب طالبان۔۔۔۔
          کہیں اگر دو گروپوں میں لڑائی چل رہی ہے تو طالبان
          کسی نے اگر ذاتی بدلہ لے لیا تو طالبان ۔۔۔
          امید ہے شکیل صاحب اپ کچھ نہ کچھ سمجھ گئے ہونگے ۔۔۔
          طالبان تو ہم ملا عمر کو کہتے ہیں ۔
          طالبان پاکستان میں ہم حافظ گل بہادر کو کہتے ہیں ۔۔۔
          اپ کس کو کہتے ۔۔۔؟؟؟

          Comment


          • #6
            Re: دنیا كی بیٹی

            آپ لوگ کیا یہ بات نہیں سمجھتے کہ کہیں بھی کوئی دہشت گردی کی کاروائی کرے، تو ایک دم طالبان اسکو کیوں قبول کرتےہیں۔۔
            نہیں، یہ طالبان نے نہیں کیا ہوتا بلکہ سب کیا دھرا دوسرے دشمنوں کا جن میں را، موساد اور امریکی سی آئی اے سر فہرست ہیں، ہوتا ہے۔۔
            لیکن چونکہ وہ نہیں چاہتے کہ طالبان سے پاکستان کے امن مذاکرات ہوں تو وہ ان دہشت گردانہ کاروائیوں کو ان کے کھاتے میں ڈال دیتے ہیں۔ وہ بھی کیسے ؟ ایسے کہ دھماکہ خود کیا اور اخبار کو فون کر دیا کہ ہم طالبان بول رہے ہیں اور یہ دھماکہ ہم نے کیا ہے۔۔۔
            طالبان کون ہیں، کہاں سے آئے ہیں، یہ بعد اس بحث ہے۔۔ لیکن ہر کاروائی طالبان نہیں کرتے۔۔ یہ اظہر من شمس ہے۔۔

            Comment


            • #7
              Re: دنیا كی بیٹی

              ویسے یہ سارے كارروائی طالبان كرتے ہیں مگر جن جن كارروائی میں كوئی بیگناہ مارا گیا ہو تو اس كا الزام سر پے نہیں لیتے كیوں كہ پہر آپ جیسے لوگوں كا بہروسا ان سے ٹوتھ جائے گا

              Comment


              • #8
                Re: دنیا كی بیٹی

                Originally posted by Shakil-A View Post
                ویسے یہ سارے كارروائی طالبان كرتے ہیں مگر جن جن كارروائی میں كوئی بیگناہ مارا گیا ہو تو اس كا الزام سر پے نہیں لیتے كیوں كہ پہر آپ جیسے لوگوں كا بہروسا ان سے ٹوتھ جائے گا

                wahh wahh Shakeel sahib wahhh :tali: daad deta hun apko...
                khush rahen jinab...

                Comment


                • #9
                  Re: دنیا كی بیٹی

                  Talibaan

                  Pehle tu yeh btaien k Talibaan hain kon . . . . jesa k driver ne kaha k ham Hafiz Gul Bahadur aur Mulla Umar ko talibaan kehtay hain . . . aap btaien k aap kis ko kehtay hain . . . aur agar aap k ilm me ho tu Mulla umar ne TTP ko warning bhi di hai k begunah logon aur masjidon per hamlay band kero warna ham tumhare khilaaf karwai kerain gay aur mumkin hai k agar yeh log baaz na aaey tu yeh anqareeb ho bhi jaey ga . . . laikin aap ne mlala ki baat ki aur aap kehtay hain k Taliban ne qubool ker liya tu TTP walay tu Islam ko badnaam kerne k liey Raw , Moosad aur CIA k agents hain unhain aap Talibaan na hi kahien tu behtar ho ga aur yeh drama bhi unhi logon ka rachaya hoowa hai . . . Pakistan me aur kitni mlalaien hain jo roz zakhmi hoti hain maari jati hain un peh UN kiun nhi shor mchata jo dron attacks me maari jati hain . . . aur aap ko kese pata chalta hai k Talibaan ne zimadari qabool ker li??? media btata hai ??? tu hamara media tu wo hai jo Ajmal qasab ko pakistani proof ker daita hai laikin aakhir me pata chalta hai k wo indian tha aur mumbai attacks India ne khud kerwaiey thay . . . aap us media per aitmaad kese ker saktay hain k jo wo bol rahay hain wo 100% such hai
                  sigpic

                  Comment


                  • #10
                    Re: دنیا كی بیٹی

                    Originally posted by sccorpion81 View Post
                    Talibaan
                    . . . aur aap ko kese pata chalta hai k Talibaan ne zimadari qabool ker li??? media btata hai ???
                    دیكھ بہای ، پہلے تو خود حكیم اللہ محسود نے ایك ویڈیو میں ملا عمر كو اپنا امیر المومنیں بلا كر اس كا بیعہ لیا تہا اور كہا تہا كہ سارے طالبان ایك ہیں اور اس كے بعد جب ملالہ پر حملہ ہوا تو طالبان كی استاد احمد فاروق ایك ویڈیو میں اس حملہ كا ذمہ داری سر پر لی تہی . جو میں لكھتا ہوں وہ طالبان كا اپنا میڈیا سے آ رہا ہے . میں نے ان كی ویڈیوز كو یوٹیب میں اس كی بند ہونے سے پہلے دیكھ لیا تہا

                    Originally posted by sccorpion81 View Post
                    Talibaan
                    TTP walay tu Islam ko badnaam kerne k liey Raw , Moosad aur CIA k agents hain unhain aap Talibaan na hi kahien tu behtar ho ga aur yeh drama bhi unhi logon ka rachaya hoowa hai
                    ویسے ٹی ٹی پی كے بارے میں كچھ ایسا ویسا مت كہئیے ورنہ ڈڑیور صاحب ناراض ہوں گے

                    Comment


                    • #11
                      Re: دنیا كی بیٹی

                      Originally posted by Shakil-A View Post
                      دیكھ بہای ، پہلے تو خود حكیم اللہ محسود نے ایك ویڈیو میں ملا عمر كو اپنا امیر المومنیں بلا كر اس كا بیعہ لیا تہا اور كہا تہا كہ سارے طالبان ایك ہیں اور اس كے بعد جب ملالہ پر حملہ ہوا تو طالبان كی استاد احمد فاروق ایك ویڈیو میں اس حملہ كا ذمہ داری سر پر لی تہی . جو میں لكھتا ہوں وہ طالبان كا اپنا میڈیا سے آ رہا ہے . میں نے ان كی ویڈیوز كو یوٹیب میں اس كی بند ہونے سے پہلے دیكھ لیا تہا



                      ویسے ٹی ٹی پی كے بارے میں كچھ ایسا ویسا مت كہئیے ورنہ ڈڑیور صاحب ناراض ہوں گے

                      nahi bhai naraz kiun honga.. har aik ka apna nazriya hota hai.....apki apni soch hai meri apni...
                      waise mai in logon ke beech mein rehta hun...
                      kher BOL KEH LAB AZAD HAIN ..
                      khush rahen dear

                      Comment

                      Working...
                      X