مشرقی افریقی ملک کینیا میں ساحلوں کی صفائی کے کام کو ایک کمپنی نے دلچسپ طریقے سے رنگارنگ اور منافع بخش بنا دیا۔ یہ کمپنی ان ساحلوں سے جوتوں اور ربڑ کے گندے ٹکڑوں کو اٹھا کر انہیں رنگارنگ کھلونا جانوروں کی شکل میں ڈھال کر فروخت کردیتی ہے۔ اس سلسلے میں انہیں کن کن مراحل سے گزرنا پڑتا ہے مختصر احوال اس فوٹو ا لبم میں دیکھئے۔ تصاویر: خبر رساں ادارے۔
بہ شکریہ
ڈان اردو
Comment