Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Ghunchey Jo Ham Ney Masal Daaley.....
Collapse
X
-
Re: Ghunchey Jo Ham Ney Masal Daaley.....
qeyamat to bad ki baat hai vohan har kisi ka hissab kitaab hona hai ...yeh dunia main koon pouchay aisay logo say jo aisay kaam karwa rehay hian in say .........!
-
Re: Ghunchey Jo Ham Ney Masal Daaley.....
اللہ كی قہر اور غضب پڑے ان بدبختوں پر جو اس جیسا معصوم بچوں كے اپنا شیطانی مقاصد كے لئے استعمال كر رہے ہیں . اس بیچارہ كو تو پتہ بہی نہیں كہ كیا ہو رہا ہے . سوال ہم كو آج ہی پوچنا چاہیئے كہ كیوں اس بچہ كی ہاتھ میں كتاب كی جگہ بندوق ہے . اس سے پہلے كہ ایسے بچے دھشتگردی كی طرف تہوك دئے جائیں ہم پر ہے كہ ان كو جیسے بہی ہو بچائیں
Comment
-
Re: Ghunchey Jo Ham Ney Masal Daaley.....
Mere khyal me is tasweer ko kisi aur rukh me aap ne share kiya hai . . . yeh un logon ki riwayat hai k bacha ho ya bara pathan k pass asleha zaroor hota hai . . . zaroori nhi k wo dehshat gard hi banay . . . . yahan tak k un k aurtain aur choti bachiyan bhi asleha chalana jaanti hain
Orya Maqbool jaan sahib kehtay hain k hamaray gharon me agar koi bacha Pistol utha lay tu ham dar k maray kanpnay lagtay hain k yeh ghalati se kisi ko maar dalay ga aur foran kehtay haaain ooooohhhooohooo neechay kero neechay kero goli chal jaey geee
aur yeh wo log kehtay hain jin ki koi idiology nhi hai . . .sigpic
Comment
-
Re: Ghunchey Jo Ham Ney Masal Daaley.....
Originally posted by sccorpion81 View PostMere khyal me is tasweer ko kisi aur rukh me aap ne share kiya hai . . . yeh un logon ki riwayat hai k bacha ho ya bara pathan k pass asleha zaroor hota hai . . . zaroori nhi k wo dehshat gard hi banay . . . . yahan tak k un k aurtain aur choti bachiyan bhi asleha chalana jaanti hain
Orya Maqbool jaan sahib kehtay hain k hamaray gharon me agar koi bacha Pistol utha lay tu ham dar k maray kanpnay lagtay hain k yeh ghalati se kisi ko maar dalay ga aur foran kehtay haaain ooooohhhooohooo neechay kero neechay kero goli chal jaey geee
aur yeh wo log kehtay hain jin ki koi idiology nhi hai . . .tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Comment
-
Re: Ghunchey Jo Ham Ney Masal Daaley.....
Originally posted by Masood View Post
کبھی کوئی پیدائشی دہشگرد نہیں ہوتا، دہشتگردی کی ابتدا بھی بچپن ہی سے کی جاتی ہے۔ ہمارا ایک بہت عظیم المیہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں ایک انتہائی جہالانہ سوچ یہ پائی جاتی ہے کہ اصلحہ مرد کا زیور ہے۔ جس کے پاس بندوق ہو گی وہ چلانا بھی سیکھے گا چلائے گا تو جائز ناجائز قتل بھی کریگا۔ پس یہی ابتدا ہے دہشگردیوں کی۔ بچوں کا زیور تعلیم ہے نہ کہ بندوق۔ میں ایسی کسی آئیڈلوجی کہ نہین مانتا کہ بچوں کے ہاتھ میں قلم کی بجائے بندوقیں تھمائی جائیں۔sigpic
Comment
-
Re: Ghunchey Jo Ham Ney Masal Daaley.....
اگر ان بچوں کے ہاتھ میں ہتھیار نہ ہوتے تو روس آج ہماری سر زمین قابض ہوتا -
فرق صرف اتنا ہے کہ اس وقت امریکہ ان ہتھیار سے لیس مجاہدین کو روس کے خوف سے سپورٹ کر رہا تھا -اور ان کو مجاہد بنا کر پیش کر رہا تھا - کیوں کہ امریکہ اور یہودی لابی خود اس اضطرابی کفیت میں تھے کہ کسی نہ کسی طرح روس کو جلد سے جلد شکست ہو اور ہم دنیا پر قابض ہو جائیں -اور اس پر انہوں نے ہر وہ حربہ استمال کیا جو ان کے مفاد میں جاتا تھا - مسلمانوں کی ہر ہر بات کو تسلیم کیا - لوگوں میں جہاد کو فروغ دینے کی پوری کوشش کی -
دس گیارہ سال بعد تصویر کا رخ بدل گیا اور یہی یہدی لابی اور امریکی جارحیت نے میڈیا اور قوت کے زور پر ان مسلمانوں کو دہشت گرد قرار دے کر صرف اپنے مقاصد کو پورا کرنے کے لئے ان جہادیوں کو بدنام کرنا شروع کر دیا - میڈیا پر ایسے ایسے پروگرام پیش کے گئے کہ جس میں مسلمانوں کی اکثریت خاص کر قبائلی علاقوں کے رہنے والوں کو انتہا پسند ثابت کیا گیا اور اب حالت یہ ہے کہ ہمارے ہاں کا عام لوگوں کی اکثریت کا طبقہ بھی ان جہادیوں کو انتہا پسند اور دہشت گرد تصور کرتا ہے -یہ صرف میڈیا کا کمال ہے -
میں پوچھتا ہوں کہ اگر کل امریکا اور اس کے حواری پاکستانی شہروں پر بمباری شروع کردیں یہاں لاہور کراچی اور اسلام آباد میں بھی ڈرون حملے ہونے لگیں تو کیا پھر بھی ہم اپنے بچوں کو اس بات کا درس دیں گے کہ بیٹا ہتھیار نہیں اٹھانا تمھارے ہاتھ میں صرف کتابیں ہونی چاہیے ؟؟؟؟
کیا ہماری فوج کے نزدیک صرف ہندووں سے لڑنا ہی جہاد ہے - ؟؟؟ یہود و نصاریٰ سے دشمنی کیا ان فوجیوں کے ایمان کا حصّہ نہیں ؟؟؟
کیا ہم اپنے بچوں کو ان یہود و نصاریٰ کی مسلمان دشمنی سے روشناس نہیں کرانا چاہتے ؟؟؟ کیا ہمارے بے گناہ بچے اسی طرح شمالی وزیرستان اور میران شاہ میں مرتے رہینگے ؟؟؟
اور ہم اپنے بچوں کو کے ایف سی اور مکڈونالڈ کے برگر کھلا کھلا کر جوان کرتے رہیںگے؟؟؟
آخر میں میں یہی کہوں گا کہ 'الله اس قوم کی حالت کبھی نہیں بدلتا جو قوم خود اپنی حالت بدلنے پر راضی نا ہو"
Comment
-
Re: Ghunchey Jo Ham Ney Masal Daaley.....
كون سا جہادی ، كیسا جہادی ، كہاں كا جہاد ؟ آپ كو ٹی ٹی پی ، لشكر طیبہ ، لشكر جہنگوی اور باقی كی سارے جہادی گروہیں مسلمان لگتے ہیں ؟ ہمارے ملك كی اندر كون سا جہاد لڑ رہے ہیں ؟ كب سے جہاد میں بیگناہوں كی مارنے كا جواز مل گیا ؟ كب سے ہماری شہروں كی بازار اور مساجد جہاد كے لئے میدان جنگ بن گئیں ؟ كب سے خودكشی اسلام میں جائز ہو گیا ؟ حقیقت تو یہ ہے كہ پاكستان كی سرحدوں كی اندر جہاد جائز ہی نہیں . یہاں پے صرف لڑائی چل رہا ہے اور وہ بہی ایك قانونی حكومت اور غیر قانونی گروہوں كے بیچ میں . تو جواد صاحب ، آپ ذرا مہربانی كر كے دہشتگردوں كو مسلمان اور ان كی كارروائیوں كو جہاد كا نام دے كر اسلام كو بدنام مت كی جئے
Comment
Comment