شہرہٗ افاق غزل ، جانے کب ہونگے کم ۔۔ اس دنیا کے غم جانے کب ہونگے کم ۔۔
کے خالق جناب محترم ریاض احمد ساغر انتقال کر گئے ۔
ان للہ و ان الیہ راجعون
بہتر سالہ ریاض احمد ساغر صاحب نے تقریباً دو ہزار گیت لکھے ۔ پاکستانی فلم انڈسٹری کے بہت سے مشہور گانے انہوں نے
تخلیق کئے۔
فلم سرگم،انتہا،محبتاں سچیاں اور گھونگھٹ کی کامیابی میں ان کے لکھے گیتوں کا کردار اہم رہا۔
ریاض الرحمان ساغر کے نغمے گا کر راحت فتح علی خان،عدنان سمیع،وارث بیگ،شیراز اپل اور فریحہ پرویز سمیت
۔کئی گلوکاروں نے شہرت پائی
اپ نے بھارتی فلموں کے لئے بھی لکھے۔ ان کے کلام کے چار مجموعے منظرِ عام پر آ چکے ہیں جن میں ۔۔
آنگن آنگن تارے،عرض کیا ہے،وہ بھی کیا دن تھے اور چاند جھروکے میں
شامل ہیں۔
وہ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے

Comment