Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کے پی کے ! پی ٹی آئی مبارک ہو

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کے پی کے ! پی ٹی آئی مبارک ہو

    السلامُ علیکم
    آج خیبر پختونخواہ میں پر پی ٹی آئی کے منتخب شدہ وزیر اعلیٰ منتخب ہوگئے
    پی ٹی ائی کو بہت بہت مبارک ہو
    اُمید ہے کہ پی تی آئی کی یہ حکومت عوامی توقعات پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کرے گی
    پی ٹی آئی کے لئے یہ حکومت صرف ایک حکومت نہیں بلکہ اس کے لئے ایک ٹیسٹ کیس ہے اگر یہاں پر یہ پارٹی عمدہ حکومت دینے میں کامیاب ہو گئی تو اُمید ہے کہ اگلے الیکشن میں یہ دوسرے صوبوں میں بھی اپنی جڑیں مضبوط کر لے گی۔
    :star1:

  • #2
    Re: کے پی کے ! پی ٹی آئی مبارک ہو

    Walaikum Assalaaam

    Mubarak ho PTI walon

    Umeed karte hein ke ye Jama'at koi new changes zaror le kar aaye ki KPK me

    Comment


    • #3
      Re: کے پی کے ! پی ٹی آئی مبارک ہو

      خیبر پختونخواہ جوکہ طالبان کی جنت ، مجرموں اور مفرور مجرموں کی پناہ گاہ ڈرگ مافیا اور اسلحہ ڈیلروں کا گودام ہے
      یہاں حکومت بناکر عمران خان کچھ زیادہ نہیں کرسکتے سوائے امن قائم کرکے سیاحت کو فروغ دے لیں یا پھر چقتندر اور ڈرائی فروٹ کی پیداوار بڑھا کر زرمبادلہ اور چینی میں صوبے کو خوکفیل کردیں جنگلات سے فرنیچر کی صنعت کو بھی بڑھایا جاسکتا ہے
      دیکھتے ہیں عمران خان کیا کیا کرتے ہیں پن بجلی بھی پیدا کی جاسکتی ہے
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: کے پی کے ! پی ٹی آئی مبارک ہو

        best of luck to PTI :thmbup:
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment


        • #5
          Re: کے پی کے ! پی ٹی آئی مبارک ہو

          ہم تو خیر ان کے سیاسی مخالفین میں سے ہیں۔۔لیکن پھر بھی ہم
          اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ یہ ایک کامیاب حکومت ہو۔
          تا کہ مسائل کا کچھ ازالہ ہو۔۔

          Comment


          • #6
            Re: کے پی کے ! پی ٹی آئی مبارک ہو

            وعلیکم السلام۔۔۔

            ہٹ جائیں گے سب۔۔
            Allah

            Comment


            • #7
              Re: کے پی کے ! پی ٹی آئی مبارک ہو

              Originally posted by Mr.Khan View Post
              Walaikum Assalaaam

              Mubarak ho PTI walon

              Umeed karte hein ke ye Jama'at koi new changes zaror le kar aaye ki KPK me

              ہم سب اُمید سےہیں :)۔
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: کے پی کے ! پی ٹی آئی مبارک ہو

                Originally posted by Sub-Zero View Post
                خیبر پختونخواہ جوکہ طالبان کی جنت ، مجرموں اور مفرور مجرموں کی پناہ گاہ ڈرگ مافیا اور اسلحہ ڈیلروں کا گودام ہے
                یہاں حکومت بناکر عمران خان کچھ زیادہ نہیں کرسکتے سوائے امن قائم کرکے سیاحت کو فروغ دے لیں یا پھر چقتندر اور ڈرائی فروٹ کی پیداوار بڑھا کر زرمبادلہ اور چینی میں صوبے کو خوکفیل کردیں جنگلات سے فرنیچر کی صنعت کو بھی بڑھایا جاسکتا ہے
                دیکھتے ہیں عمران خان کیا کیا کرتے ہیں پن بجلی بھی پیدا کی جاسکتی ہے

                ان سب باتوں کے بعد آپ کہہ رہے ہو عمران کچھ زیادہ نہیں کر سکتے ؟؟/
                میں تو کہتا ہوں کہ اگر آپ کی پہلی اور آخری بات پر 50فیصد بھی عمل ہوگیا تو میں اسے بہت کچھ کر گزرے کے زمرے میں ڈالوں گا
                :star1:

                Comment


                • #9
                  Re: کے پی کے ! پی ٹی آئی مبارک ہو

                  Originally posted by -=The Driver=- View Post
                  ہم تو خیر ان کے سیاسی مخالفین میں سے ہیں۔۔لیکن پھر بھی ہم
                  اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ یہ ایک کامیاب حکومت ہو۔
                  تا کہ مسائل کا کچھ ازالہ ہو۔۔
                  بے شک مخالفین ہیں لیکن ہماری نظر میں سب سےپہلے پاکستان اور پاکستانی عوام ہیں
                  ہم سب ایک جیسی مشکلات و مسائل کا شکار ہیں ان مشکلات سے ہم پاکستانیوں کو کوئی بھی نکالے ہم اُسے سر آنکھوں پر بٹھائیں گے چاہے وہ کوئی بھی ہو۔

                  میرے تو دل کی آرزو ہےکہ اب یہ دونوں پارٹیاں نون لیگ اور پی ٹی آئی ماضی کی تلخیوں کو چھوڑیں اور ایک دوسرے کو گڈ گورنس کے زریعے نیچا دکھانے کی ۔
                  کوشش کرٰیں

                  پی ٹی آئی بہتر سے بہتر کام کرے تا کہ آئندہ پورے ملک میں ایک مثال دے سکے اور نون لیگ اچھے سے اچھے کام کرے کہ اس کو پیپلز پارٹی کا انجام یاد رہے۔
                  :star1:

                  Comment


                  • #10
                    Re: کے پی کے ! پی ٹی آئی مبارک ہو

                    Originally posted by Yaaram View Post
                    وعلیکم السلام۔۔۔

                    ہٹ جائیں گے سب۔۔
                    :think:


                    :mm:
                    :star1:

                    Comment


                    • #11
                      Re: کے پی کے ! پی ٹی آئی مبارک ہو

                      han conggggggggg

                      Comment

                      Working...
                      X