السلامُ علیکم
آپ دوستوں سے مدد کی اپیل ہے
مئی11کے بعد پنجاب کے نگران وزیر اعلٰی نجم سیٹھی صاحب نظر نہیں آرہے
اگر ان کا کوئی بیان کسی جریدے وغیرہ میں نظر سے گزرا ہوتو مہربانی فرماکر یہاں شئیر کر دیجئے مہربانی ہوگی

Comment