Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کیا گیم شروع ہوگئی؟؟؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کیا گیم شروع ہوگئی؟؟؟

    dua:dua

    Click image for larger version

Name:	Page 1.gif
Views:	1
Size:	51.2 KB
ID:	2489756
    Click image for larger version

Name:	Page 2.gif
Views:	1
Size:	50.9 KB
ID:	2489760
    Click image for larger version

Name:	Page 3.gif
Views:	1
Size:	53.5 KB
ID:	2489757
    Click image for larger version

Name:	Page 4.gif
Views:	1
Size:	54.0 KB
ID:	2489758
    Click image for larger version

Name:	Page 5.gif
Views:	1
Size:	26.8 KB
ID:	2489759
    dua:dua
    :star1:

  • #2
    Re: کیا گیم شروع ہوگئی؟؟؟

    بھائی میرے جس ڈالی پر بیٹھے ہو اسی کو کاٹ رے ہو پھر خواب دیکھ رہے ہو بلندیوں کے

    یہاں* اکتہر والی کوئی بات نہیں ۔۔ سیدھی صاف بات ہے اگر الیکشن فیئر ہوتے تو پی ٹی آئی سندھ سے خیبر تک سیٹیں*لے جانے والی سب سے بڑی جماعت ہوتی ۔۔

    پر یہاں*نیچے سے اوپر تک ہی گند بھرا ہوا ہے اور ساتھ میں آپ جیسے نام نہاد ملک مخلص* بھی بہت ہیں ۔۔

    جن کو بس یہی زعم ہے کہ آزمائے جانے کے بعد بار بار ہی لوگ سیاست سکیھتے ہیں* چاہے ملک کا کباڑا ہوجائے

    اپنی آنکھیں* کھولو اور فضول خواب دیکھنا بند کرو۔۔

    خاندانی سیاست اور طرف داریاں چھوڑ کر عام بندوں سے ملو اور دیکھو وہ اس نتائج پر کیا کہتے ہیں*

    Comment

    • #3
      Re: کیا گیم شروع ہوگئی؟؟؟

      اسلام و علیکم
      جمہوریت ایک کفریہ نظام ہے -اس کا ثبوت یہ ہے کہ جمہوریت کی بنیاد پارلیمنٹ کی اکثریت ہے -کوئی
      بھی قانون چاہے دینی ہو یا شہری ہو اس وقت تک نا فذ العمل نہیں ہو سکتا -جب تک کہ پارلیمنٹ اس کو اکثریتی ووٹوں سے پاس نہیں کرتی -اس کا مطلب ہے کہ پارلیمنٹ چاہے تو اللہ کے کسی بھی حکم کو اکثریت نہ ہونے کی بنا پر رد کر سکتی ہے - اور یہ جرّت صرف جمہوری نظام میں ممکن ہے -کیوں کہ پارلیمنٹ کے نمائندے عوام کی اکثریت سے منتخب ہوتے ہیں لہذا اس کفر میں عوام بھی برابر کے شریک ہوتے ہیں -
      جب کے ایک اسلامی ملک جس کی بنیاد کلمہ حق پر رکھی گئی ہو وہاں الله کا قانون ہر صورت میں نافذ العمل کرنا ہر مملکت کے حکمرانوں پر واجب ہے -الله نے اسلام کو" دین حق" قرا ر دیا ہے - قرآن میں الله کا ارشاد ہے -
      وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا سوره بنی اسرئیل ٨١
      اور کہہ دو کہ حق آگیا اور باطل مٹ گیا- بے شک باطل مٹنے ہی والا تھا

      یعنی ١٤٠٠ سال پہلے الله نے جو دین اپنے نبی کریم صل الله علیہ وسلم پر نازل کیا تھا -اس کا ہر حکم قیامت تک کے لئے نافذ ہو چکا -اب انسانوں کو اس بات کا اختیار نہیں کہ وہ الله کے احکامات کو اکثریتی بنیادوں پر قبول یا رد کر سکیں- اب ہر صورت میں اس کے آگے سر تسلیم خم کر نا واجب ہے

      -قرآن میں الله کا واضح فرمان ہے -
      وَمَنْ لَمْ يَحْكُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ سوره المائدہ ٤٤
      جو کوئی اس کے موافق فیصلہ نہ کرے جو الله نے اتارا تو وہی لوگ کافر ہیں -

      لیکن جمہوریت ہی ایسا طرز حکومت ہے -جس میں عام عوام سے لے کر حکمران طبقے تک فیصلے کا
      اختیار اکثریتی بنیاد ہے چاہے وہ الیکشن سے پہلے ہو یا بعد میں پارلیمنٹ کا اندر ہو -اور یہ اکثریتی بنیاد سرا سر الله کے احکمات سے بغاوت پور مبنی ہے -

      آج ہم دیکھ لیں کہ وہ ملک جو کلمہ حق کی بنیاد پر وجود میں آیا تھا -٦٥ سال گزارنے کے بعد بھی یہاں پر ایک بھی اسلامی قانون نافذ نہیں ہو سکا اور نہ ہو سکے گا - کیوں کہ جمہوریت یہود و نصاری کا دین ہے - جس کا ثبوت یہ ہے کہ وہ لوگ ہر وقت ہر لمحہ اس کی ترویج اور اشاعت میں لگے رہتے ہیں تا کہ کسی نا کسی طر ح مسلم مملک میں اس کا نفاذ کر کے لوگوں کو الله کی بغاوت پر امادہ کریں -

      جب کہ قرآن میں الله کا واضح فرمان ہے -
      وَلَنْ تَرْضَىٰ عَنْكَ الْيَهُودُ وَلَا النَّصَارَىٰ حَتَّىٰ تَتَّبِعَ مِلَّتَهُمْ ۗ قُلْ إِنَّ هُدَى اللَّهِ هُوَ الْهُدَىٰ ۗ وَلَئِنِ اتَّبَعْتَ أَهْوَاءَهُمْ بَعْدَ الَّذِي جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ ۙ مَا لَكَ مِنَ اللَّهِ مِنْ وَلِيٍّ وَلَا نَصِيرٍ سوره البقرہ ١٢٠

      اورتم سے یہود اور نصاریٰ ہرگز راضی نہ ہوں گے جب تک کہ تم ان کے دین کی پیروی نہیں کرو گے کہہ دو بے شک ہدایت الله ہی کی طرف سے ہے اور اگر تم نے ان کی خواہشوں کی پیروی کی اس کے بعد جو تمہارے پاس علم آ چکا تو تمہارے لیے الله کے ہاں کوئی دوست اور مددگار نہیں ہوگا -(یعنی الله کے عذاب سے بچانے والا کوئی نہ ہو گا
      )-
      الله ہم مسلمانوں کو حق و باطل میں تمیز کرنے کی توفیق عطا فرماے (آ مین

      Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

      Comment

      • #4
        Re: کیا گیم شروع ہوگئی؟؟؟

        ab Jawad sahb ki bat ka kia jwab do gy SAZ saheeeeeeeeeeeeeeeb

        Comment

        • #5
          Re: کیا گیم شروع ہوگئی؟؟؟

          Originally posted by Baniaz Khan View Post
          بھائی میرے جس ڈالی پر بیٹھے ہو اسی کو کاٹ رے ہو پھر خواب دیکھ رہے ہو بلندیوں کے

          یہاں* اکتہر والی کوئی بات نہیں ۔۔ سیدھی صاف بات ہے اگر الیکشن فیئر ہوتے تو پی ٹی آئی سندھ سے خیبر تک سیٹیں*لے جانے والی سب سے بڑی جماعت ہوتی ۔۔

          پر یہاں*نیچے سے اوپر تک ہی گند بھرا ہوا ہے اور ساتھ میں آپ جیسے نام نہاد ملک مخلص* بھی بہت ہیں ۔۔

          جن کو بس یہی زعم ہے کہ آزمائے جانے کے بعد بار بار ہی لوگ سیاست سکیھتے ہیں* چاہے ملک کا کباڑا ہوجائے

          اپنی آنکھیں* کھولو اور فضول خواب دیکھنا بند کرو۔۔

          خاندانی سیاست اور طرف داریاں چھوڑ کر عام بندوں سے ملو اور دیکھو وہ اس نتائج پر کیا کہتے ہیں*
          میں کاٹ نہیں رہا خدشات ظاہر کر رہا ہوں

          ماضی کے میں نہ مانوں کے نتائج پر روشنی ڈال رہا ہوں

          یہی سیدھی بات کہ سندھ سے خیبر تک ایک جماعت جیتتی اسی نظرئے کے تحت آگے گیم کھیلی جائے گی اسی سے آگ بھڑکائی جائے گی؟

          نہیں سوچو گے کبھی نہیں سوچو گے میں نے جس خطرے کی جانب اشارہ کیا اُس کی جانب آپ دیکھ ہی نہیں رہے صرف دوسرے کو زچ کرنے کے لئے رٹے رٹائے جملے لکھ رہے ہو
          جب فیصلے نہیں مانے جاتے تب نیا پاکستان بنتا ہے
          :star1:

          Comment

          • #6
            Re: کیا گیم شروع ہوگئی؟؟؟

            محمد علی جواد بھائی پی جی کے صفحات پر ہی آبی ٹو کول بھائی کی تحریر موجود ہے آپ وہاں اپنے خیالات کا اظہاربھی کر چکے ہیں لہذا بہتر ہے کہ اس گفتگو کو وہیں تک رکھیں تو بہتر ہے

            آپ اپنے خیالات یہاں پیش کر چکے ہو

            یہ تھریڈ اس موزوع پر نہیں کہ آیا جمہوریت اسلامی ہے یا غیر اسلامی؟
            :star1:

            Comment

            • #7
              Re: کیا گیم شروع ہوگئی؟؟؟

              جواد بھائی وعلیکم سلام
              تحریر تو زور دار اور لائق تحسین ہے مگر یہ نافذ العمل ہونے کے لئے ایک بار پھر رسول اللہ کا زمانہ لانا ہوگا کیونکہ ویسے تو پاکستان کا نام اسلامی جمہورہ پاکستان ہے جس سے یہ ثابت ہوتا ہے یہ ایک اسلامی ملک کے ساتھ جمہوری ملک ہے جہاں مذہب کے ساتھ عوامی رائے کی بھی وقعت ہے ۔ اب آپ نے جو نکتہ اٹھایا اسے خلافت بنا کر کوئی خلیفہ لائے جائے تو ماضی میں آپ دیکھ چکے ہیں صحابہ کرام کے حمائتیوں میں کیسی رسہ کشی چلی تھی بالفرض ہم اس سے درگزر کردیں تو خلیفہ کس مسلک کا ہونا چاہئے بریلوی ، دیوبندی ، اہل تشیع یا پھر اہل حدیث ان کے علاوہ قادیانی بھی حصہ مانگیں گئے اور یاد رہے اگر ان میں سے کسی بھی مسلک سے وابسطہ کوئی خلیفہ آتا ہے تو وہ باقیوں کا ناطقہ بند نہیں کردے گا
              مثال کے طور پر جیسے سعودیہ عرب اہل حدیث ہے تمام مزارات قبریں ملیا میٹ کردیں حتکہ صحابہ کی بھی بریلوی اس خلیفہ کو ایسا کرنے دیں گئے
              ایران اہل تشیع جس بندے کا پتہ لگا یہ اہل حدیث سے ہے اس کا ناطقہ بند کردیا حتکہ کہ انہیں نجدی کافر قرار دے کر قتل عام کیا یہ یہاں قبول ہوگا
              عراق جو اہل سنت سے تھا تمام اہل تشیع کو گیس بموں سے منٹوں میں ہزاروں کی تعداد میں مار دیا
              ایسی اسلامی حکومتیں اب نہیں چل سکتیں طالبان کو لیجئے عورتیں گھروں میں بند ، ٹی وی انٹر نیٹ حتکہ نصاب میں سے سائنس فلسفہ انگلش ختم ایسی حکومت چاہئے؟
              ہم سب مسلمان ہیں اللہ کے احکامات سے بخوبی واقف ہیں اور اگر کوئی حکمران مسلمان ہوکر کافروں کا ساتھ دے تو کیا گارنٹی ہے خلیفہ آسمان سے اترا تو نہیں ہوگا
              ہمیں خود کو بدل کر ایک احترام اور عزت ایک دوسرے کو دینی چاہئے یہ جمہوری نظام خراب نہیں اصل میں ہم میں اصل نقل کی پہچان ناپید ہوگئی ہے
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment

              • #8
                Re: کیا گیم شروع ہوگئی؟؟؟

                ساون کے اندھے کو ہر جگہ ہریالی اور آپ کو ہر جگہ بیرونی طاقتیں ، ملک توڑنے والی قوتیں یا مارشل لاء کی ہیبت ناکیاں نظر آتی ہیں
                میرے پیارے بھائی یہ سیاست ہے جو حلوہ نہیں - آپ نے کبھی گدھے رینکتے دیکھے ہیں؟ کیسے ڈھینچوں ڈھینچوں کرتے ہیں اگر ایک گدھا ریکنتا ہے تو دوسرا بھی ڈھینچوں ڈھینچوں شروع کردیتا ہے
                یہ صرف ڈھینچوں ڈھینچوں کرسکتے ہیں اس سے زیادہ کی ان کی اوقات نہیں جہاں تک بات امریکہ کی ہے اسے پاکستان پرامن چاہئے جو اس کے مفاد میں ہے
                نمبر دو مارشل لاء فوج کے لئے زہر ہے کیونکہ ابھی امریکہ حکومتوں پر چیختا ہے فوج کیوں یہ بلا اپنے سر لے گئی
                تیسرا زرداری خائف ہے اور ایم کیو ایم کی بانگ پر لبیک کرتا ہے یہ صرف عمران خان کے خلاف اتحاد ہے وہ بھی وقعتی حکومت بنتے ہی سب بلوں میں گھس جائیں گئے
                بلوچستان کا مسئلہ علیحدگی کا مسئلہ نہیں محرومی و مایوسی کا مسئلہ ہے اکبر بھکٹی کو تکے کباب کروڑوں اربوں کے بدلے یہ بلوچستان کی ترقی پہ لگتی تو آج یہ صورت حال نہ ہوتی
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment

                • #9
                  Re: کیا گیم شروع ہوگئی؟؟؟

                  Originally posted by Sub-Zero View Post
                  جواد بھائی وعلیکم سلام
                  تحریر تو زور دار اور لائق تحسین ہے مگر یہ نافذ العمل ہونے کے لئے ایک بار پھر رسول اللہ کا زمانہ لانا ہوگا کیونکہ ویسے تو پاکستان کا نام اسلامی جمہورہ پاکستان ہے جس سے یہ ثابت ہوتا ہے یہ ایک اسلامی ملک کے ساتھ جمہوری ملک ہے جہاں مذہب کے ساتھ عوامی رائے کی بھی وقعت ہے ۔ اب آپ نے جو نکتہ اٹھایا اسے خلافت بنا کر کوئی خلیفہ لائے جائے تو ماضی میں آپ دیکھ چکے ہیں صحابہ کرام کے حمائتیوں میں کیسی رسہ کشی چلی تھی بالفرض ہم اس سے درگزر کردیں تو خلیفہ کس مسلک کا ہونا چاہئے بریلوی ، دیوبندی ، اہل تشیع یا پھر اہل حدیث ان کے علاوہ قادیانی بھی حصہ مانگیں گئے اور یاد رہے اگر ان میں سے کسی بھی مسلک سے وابسطہ کوئی خلیفہ آتا ہے تو وہ باقیوں کا ناطقہ بند نہیں کردے گا
                  مثال کے طور پر جیسے سعودیہ عرب اہل حدیث ہے تمام مزارات قبریں ملیا میٹ کردیں حتکہ صحابہ کی بھی بریلوی اس خلیفہ کو ایسا کرنے دیں گئے
                  ایران اہل تشیع جس بندے کا پتہ لگا یہ اہل حدیث سے ہے اس کا ناطقہ بند کردیا حتکہ کہ انہیں نجدی کافر قرار دے کر قتل عام کیا یہ یہاں قبول ہوگا
                  عراق جو اہل سنت سے تھا تمام اہل تشیع کو گیس بموں سے منٹوں میں ہزاروں کی تعداد میں مار دیا
                  ایسی اسلامی حکومتیں اب نہیں چل سکتیں طالبان کو لیجئے عورتیں گھروں میں بند ، ٹی وی انٹر نیٹ حتکہ نصاب میں سے سائنس فلسفہ انگلش ختم ایسی حکومت چاہئے؟
                  ہم سب مسلمان ہیں اللہ کے احکامات سے بخوبی واقف ہیں اور اگر کوئی حکمران مسلمان ہوکر کافروں کا ساتھ دے تو کیا گارنٹی ہے خلیفہ آسمان سے اترا تو نہیں ہوگا
                  ہمیں خود کو بدل کر ایک احترام اور عزت ایک دوسرے کو دینی چاہئے یہ جمہوری نظام خراب نہیں اصل میں ہم میں اصل نقل کی پہچان ناپید ہوگئی ہے
                  :thmbup:

                  Comment

                  • #10
                    Re: کیا گیم شروع ہوگئی؟؟؟

                    nahi abhi tak nahiii

                    Comment

                    Working...
                    X