Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Election 2013 - As I see it....

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Election 2013 - As I see it....

    Click image for larger version

Name:	01-election.png
Views:	1
Size:	256.9 KB
ID:	2489749
    Click image for larger version

Name:	02-election.png
Views:	1
Size:	255.7 KB
ID:	2489750
    Click image for larger version

Name:	03-election.png
Views:	1
Size:	163.6 KB
ID:	2489751
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

  • #2
    Re: Election 2013 - As I see it....

    اپنی زہنی سوچ کی کافی عمدگی سے عکاسی کرنے کی کوشش کی ہے

    لیکن آپ کی اور میری سوچ میں فرق صرف اتنا ہے کہ

    آپ سوچتے ہیں کہ جو ہونا ہے جلدی سےہوجائے میرے سامنے ہوجائے میری زندگی میں ہوجائے


    میں سوچتا ہوں شروعات میں کر دوں جو ہونا ہے ہوکر رہنا ہے ہوگا ابھی نہیں تو میرے بعد ہوگا لیکن ہوگا ضرور

    الحمدُللہ اس متواتر الیکشن نے پیپلیز پارٹی سے جان چھڑا دی اب اگر بال کی کھال اتارنے کے لئے 30،35سیٹوں کو لے کر پکڑے رہیں گے تو آگے نہیں بڑھا جاسکتا جو پارٹی چاروں صوبوں کی زنجیر کہلائی جاتی تھی وہ سکڑ کر ایک کڑی کی حیثیت اختیار کر گئی اس کو بھی تو دیکھیں ۔

    اسی طرح اگر آئندہ پانچ سال بعد الیکشن ہوتے ہیں اور آنے والے یہ حکومت"نواز حکومت"اچھی حکومت نہیں دیتی تو اس کی بھی نظروں کے سامنے پیپلز پارٹی کا نوشتہ دیوار موجود ہے

    جہاں تک بات رہی سونامی کی تو سونامی والوں سے بھی وہی عرض ہےکہ آپ لوگ یہ کیوں سوچتے ہیں کہ ابھی نہیں تو کبھی نہیں ؟؟ آپ لوگ ایک فرد بن کر یہ کیوں سوچتے ہیں کہ میرے کئے گئے فیصلے کا نتیجہ میرے سامنے ہی نکل آئے؟؟ آپ قوم ہوکر کیوں نہیں سوچتے قوم جس کی عمر صدیوں پر محیط ہوتی ہے آپ تبدیلی نہیں دیکھ سکے تو کیا ہوا قوم تبدیلی دیکھے گے اگر آپ درست ہیں اور آپ کو یقین ہے تو پھر صبر تحمل اور رواداری سے اپنی راہ پر گامزن رہیں۔

    مسعود صاحب آپ نے نواز شریف کو خبیث کہا اُس کا کچھ نہیں بگڑا البتہ تھوک کی واپسی نے آپ کا چہرہ ضرور داغدار کر دیا۔

    آپ بات کر رہے ہیں پڑھے لکھے افراد کی ،پڑھے لکھے افراد کےہاتھوں تبدیلی کی
    آپ کے علم نے آپ کو اتنا تک تو سکھایا نہیں کہ دوسرا فرد چاہے ناپسند ہی کیوں نہ ہو لیکن اُس کےبارے میں گفتگو کرتے ہوئے شائستگی اور برداشت آپ کے کردار کی عکاس ہوتی ہے

    رہے آپ بھی وہی کے ہی پڑھے لکھے ڈنگر اور ڈنگر کبھی انقلاب نہیں لاتے
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: Election 2013 - As I see it....

      Assalaam-O-alaikum Masood Bhai

      Bohat hi achi tehreer hay, aur humari soch, humara nizam, humari hikmat-e-amli aur humari kahili or nakaami ka aik 'moon bolta' suboot paish kia hay aap nay!!!

      Mujhay kuch alfaaz kehnay thay, magar main khamooshi ikhtiyar karta hoon :)

      Khush rahyeh

      Fi amaan ALLAH
      sigpic

      Comment


      • #4
        Re: Election 2013 - As I see it....

        ٹھیک ہے سر جی آپ کی بہت سی باتیں سچائی پر مبنی ہیں
        اور ان سے اختلاف کرنا سچائی سے انکار ہوگا

        مگر اس بار تھوڑا سا ٹرینڈ مختلف تھا اور ابھی بھی ہے


        عوام کافی حد تک خود حیران ہے کہ یہ کونسا گیم کھیلا گیا ہے

        اور اب مشکل ہوگا مزید گیم کھیلنا

        جہاں تک لاعلم لوگوں کی بات ہے

        یا غلامانہ ذہنیت کی تو

        ان سے فی الحال کوئی شکایت نہیں

        ہم آہستہ آہستہ شعور لائیں گے وہاں تک بھی





        Comment


        • #5
          Re: Election 2013 - As I see it....

          this election is going to its peak

          Comment

          Working...
          X