السلامُ علیکم
جیسا کہ سب جانتے ہیںکہ اس مرتبہ کے الیکشن میں برگر فیملیز کے بگڑے ہوئے بچونگڑوںنے بھی نازک کمر پر بوجھ گراں لاد لیا اور زندگی میں پہلی مرتبہ تپتی دپہر میں لائن لگا کر کھڑے ہوئے (بے شک کہ یہ بہت اچھی شروعات ہے)لیکن اب مسلہ یہ ہے کہ ڈرائیور مالی،خانساماں ،چوکیدار پر حکم چلانے والے اور ان پر اپنا فیصلہ صادر کرنے والی مخلوق سے یہ برداشت نہیں ہو رہا کہ ایلیٹ کلاس لوئیر کلاس کے ووٹ سے کس طرح ہار گئی ۔
اس تناظر میں ایک چشم کشا تحریر نظروں سے گزری جسے یہاں فراہم کر رہا ہوں

Comment