Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

دھاندلی ۔۔۔الیکشن

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • دھاندلی ۔۔۔الیکشن

    دھاندلی ۔۔۔الیکشن


    الیکشن کو آج چار روز گذر چکے ہیں ۔۔۔ میڈیا ، اخبار اور آنکھوں دیکھی صورت حال کے بعد میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ یہ الیکشن کمیشن بری طرح اپنے فرائض میں ناکام ہوچکا ہے ۔۔۔۔


    تاریخ ساز ٹرن آؤٹ اس بار دیکھنے کو ملا ۔۔ الیکشن سے پہلے میڈیا سروے کے مطابق بھی عوام کے اندر ایک تبدیلی کی لہر موجود تھی ۔۔


    الیکشن کے نتائج دیکھ کر پی ٹی آئی والوں کے علاوہ خود عوام حیران ہے ۔۔۔ کہ یہ کیا ہوگیا ہے ۔۔۔


    ایسا لگتا ہے کہ عمران کو جو لوگ اسٹیبلشمنٹ کا الزام لگاتے رہے ۔۔۔ اب آنکھیں اور لب چرا کر بیٹھ گئے ہیں


    سب جانتے ہیں اور عیاں ہے یہ بات کہ میاں صاب سرائیکی صوبے کے خلاف تھے مگر اس کے باوجود وہیں سے سیٹ جیت گئے ہیں*


    متحدہ کے ایک لیڈر گبول صاحب ایک لاکھ اسی ہزار ووٹوں سے جیتے ہیں ۔۔


    اگر تمام پولنگ اسٹیشن پر بھی ہر دس منٹ* میں* ہر ووٹ ان کو ڈالا گیا ہو تب بھی یہ فیگر ممکن نہیں




    لاہوں میں ایک جگہ قومی اور صوبائی ایک ہی جگہ پر جہاں ووٹرز کی تعدا برابر ہے دونوں جگہوں پر چھ سے سات ہزار کا فرق ہے ۔۔


    کیا یہ ووٹر ایک ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد دوسرا بیلٹ پیپر گھر لے کر چلے گئے


    آپ کیا کہتے ہیں ایسی صورتحال پر


    کیونکہ جب عوام بھی تبدیلی چاہتی ہو اور اپنا حق بھی استعمال کرے مگر پھر بھی اسے ماضی میں* دھکیلا جائے اور لٹیروں کے حوالے کیا جائے تو


    پھر کیا کرنا چاہیے






  • #2
    Re: دھاندلی ۔۔۔الیکشن

    زیادہ کی بات نہیں دھاندلی کیوں اور کس نے کی
    سرائکی صوبہ سے کیا ہوگا؟ سرائکیوں کو انصاف ملے گا یا صوبے کی کمائی کا حصہ
    بلوچستان صوبہ ہے کیا مل گیا؟ اب وہ ملک بننے کی سوچتے ہیں کیا ملک بن کر دولت اور انصاف ملے گا ؟کبھی نہیں
    بنگالی صوبہ تھا اب ملک ہے کیا دولتمند بن گیا کیا ترقی یافتہ ہوگیا جبکہ آج بھی دنیا کے زیادہ سائیکل رکشے وہیں ہیں غربت کی شرح 42 سال بعد بھی چالیس فیصد کے یورپی یونین کو امداد دینی پڑتی ہے کوٹہ ہے غربت کی وجہ سے
    ایکا اور سب سے بڑھ کر قومی دھارا ہی کسی کو امیر بنا سکتا ہے صوبے یا ملک نہیں
    امریکہ ، چین یورپین ممالک آسٹریلیا سب ملک ہیں مگر ایکتا سے سب سوچتے ہیں بکھر کر نہیں بکھر کر کچھ نہیں جو مل جائے تو مکہ جو دشمن کا منہ توڑ دے
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Re: دھاندلی ۔۔۔الیکشن

      میں کیا بات کررہا ہوں آپ کیا ریپلائی کر رہے ہو

      سمجھ میں نہیں آتا کہ آپ کی سمجھ میں کیوں نہیں آتا





      Comment


      • #4
        Re: دھاندلی ۔۔۔الیکشن

        kuch to hwa hayyy

        Comment


        • #5
          Re: دھاندلی ۔۔۔الیکشن

          timely opened





          Comment

          Working...
          X