Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

::::: Mother's Day :::::

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ::::: Mother's Day :::::

    اراکینِ پیغام ڈاٹ کام
    السلامُ علیکم ۔۔
    امید ہے کہ اپ سب صحت کے بہترین حالت میں ہونگے۔ الیکشن کا بول بالا ہےہر طرف
    جس کی وجہ سے ہم ایک نہایت عظیم ہستی کے دن کو، ان کو خراجِ تحسین پیش کرنے سے بے خبر ہیں۔
    جی میں اس عظیم ہستی ‘‘ ماں ’’ کی بات کر رہا ہوں
    آج ماوں کا دن منایا جا رہا ہے۔
    آئیے اج ہم بھی اپنی عظیم ہستی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔۔



    Click image for larger version

Name:	mom.jpg
Views:	1
Size:	244.7 KB
ID:	2489693

  • #2
    Re: ::::: Mother's Day :::::

    Happy Mother's day
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment

    Working...
    X