Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

شکر الحمدُللہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • شکر الحمدُللہ

    السلامُ علیکم

    شکر الحمدُللہ

    نون لیگ قومی اسمبلی کی نشتوں پر سینچری مکمل کرنےکےنزدیک پہنچ گئی پنجاب میں ایک سو پچاس مکمل کر چکی

    میں دوسرے نمبرپر آنے پر تحریک انصاف کو مبارکباد پیش کرتاہوں

    میری دلی دعا ہے کہ کے پی کے میں تحریک انصاف حکومت بنا سکے"جس کے آثار کم ہیں "لیکن کاش تحریک انصآف کے پی کے میں حکومت بنانے میں کامیاب ہوجائے

    تاکہ صرف کاغزی بیانات اور دعووں سےہٹ کر زمینی طور پر اس پارٹی کو کچھ ڈلیور کرنے کے لئے مل سکے اور ساتھ ساتھ اس کو یہ بھی احساس ہو کہ سیاست میں میز پر بیٹھ کر کچھ مان لو کچھ منوالو کی سیاست کیا ہوتی ہے۔
    :star1:

  • #2
    Re: شکر الحمدُللہ

    ہمارے طرف سے مسلم لیگ ن کے اراکین کو ان کے پارٹی کے
    :rose فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔
    :rose ساتھ ساتھ ہم پی ٹی آئی والوں کو بھی فتح پر بہت بہت مبارکباد دیتے ہیں ۔

    Comment


    • #3
      Re: شکر الحمدُللہ

      Mubarak hoo sub ko jo jeetay jo haray ...:rose

      apni laaraeoo main pakistan ko peechay na choor dain ..:rose
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment


      • #4
        Re: شکر الحمدُللہ

        پاکستان کے لئے نیک خواہئشات
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment

        Working...
        X