Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Pegham ka Official Youm-e-Soag!!
Collapse
X
-
Re: Pegham ka Official Youm-e-Soag!!
بلکل جی ٹھیک تھریڈ بنایا آپ نے
سب سے پہلے تو حیرت ۔۔۔ حیرت اور حیرت ہی کی بات ہے
کیا یہ شعور ہے
اور اس کے بعد
دکھ ، افسوس اور افسوس کی بات ہے
عجیب غلامانہ ذہن کی قوم ہے
خدا سے آج تک کبھی میں نے شکوہ نہیں کیا
نہ کر سکتا ہوں جتنا بھی اس کے بارے جان سکا ہوں
اور نہ کرونگا
پر
سچی بات ہے کبھی کبھی یہ خیال ضرور آتا ہے کہ
دنیا کی اسی قوم میں کیوں پیدا ہوگیا ہوں
میں نہیں جانتا پنجاب میں یا لاہور میں دھاندلی ہوئی یا نہیں
جو دیکھا نہیں اس پر الزام لگانا غلط ہے
پر آج کے دن جس طرح کی دھاندلی ۔۔، بدمعاشی
پولیس کی ملی بھگت ۔۔۔
پرائیڈنگ آفیسرز کی کرپشن دیکھی ۔۔۔
تو احساس ہوا ۔۔
نہیں ابھی اس قوم کو اپنی حالت بدلنے کا خیال نہیں آیا
خیر
ایک بار پھر پاکستان میں دنیا سے انوکھی جمہوریت بننے والی ہے
لوٹا ہوا مال ڈاکو آپس میں بانٹ چکے
اور بانٹا حق بھی بنتا تھا
جو مال ساتھ مل کر لوٹا ہو۔۔
اسے بانٹا ہی جاتا ہے
ساز بھائی اور جو جو بھی عزت ماب ، عالی مقام ، جناب محترم محمد نواز شر ایف کے حامی ہیں
ان کو عقلوں پہ پڑا ہوا یہ پردہ اور اس پردے سے چھلکتی ہوئی یہ کامیابی مبارک ہو
پٹھان بھائیوں کی ہمت اور شعور کو داد دیتا ہوں
کچھ اور ہو نہ ہو
پاکستان کی عوام کو اب عید پٹھانوں کے ساتھ ہی منانی چاہیے
بحرحال وہاں کافی حد تک شعور دیکھنے کو ملا ہے
دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے
پر
اگلے الیکشن کےلیے میرا تو یہ مطالبہ ہے کہ
یا تو ووٹر کو بی اے ہونا چاہیے
یا
پھر
پٹھان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسعود صاحب آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں
اور کچھ عرصہ قبل جو اس عوام کے حوالے سے آپ نے
اپنے تجربے کا اظہار کیا تھا
وہ درست ہی رہا ہے ۔
-
Re: Pegham ka Official Youm-e-Soag!!
میرے بھائی سب سے پہلی بات تو یہ کہ مجھے سیاست سے اور خاص کر پاکستانی سیاست سے شدید نفرت ہے۔ کیونکہ ہمارے ملک میں سیاست نہیں کی جاتی، لوگوں کا ایمان پیسے کے بل بوتے پر خریدا جاتا ہے۔ میں نے نواز شریف کے دو دور دیکھے ہیں اور وہ دور جو پاکستان کی تاریخ میں کسی دلدل سے کم نہیں تھے۔ پاکستانی قوم دنیا کی سب سے بڑی منافق قوم ہے جو شور و غل کرتی ہے واویلا کرتی ہے مگر چار پیسوں کے آگے ایسے جاچتی ہے جیسے کنجریاں پیسے کے لیے۔tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Comment
-
Re: Pegham ka Official Youm-e-Soag!!
Is mulk me us waqt tuk tabdeeli nahi aa sakti jub tuk yahan se jahalat ka khatma nahi ho jata, Nawaz shareef ko sirf dehi areas se kamyabi mili hai or uski success ki wazah bartari se aap ba-khobi andaza laga sakte hein ke punjab ka kitna bara area ab tuk jahalat ki tareekion me doba hua hai,or dosri eham baat wo ye ke punjab me jahan motor way ka iftetah kya gaya, jahan laptop baante gaye or jahan metro bus chalaii gaii wahan shareef bradraan ko mun ki khaani pari hai or ye is baat ka mun bolta saboot hai ke taleem ki kami jub tuk is mulk me rahe gi tub tuk hukumat inhi jese hukmurano ke haathon me ghomti rahe gi
Comment
-
Re: Pegham ka Official Youm-e-Soag!!
ہا ہا ہا
یوم سوگ
کرپشن جیت گئی
جب زرداری جیتا تو سوگ منایا جاتا تو سمجھ آتی
نواز شریف کے نہ تو سرے محل ہے نہ سوئز اکاؤنٹ نہ ہی انہیں این آر او کی ضرورت پڑی
چھوٹی چھوٹی باتوں سے کوئی چھوٹا نہیں بنتا یوم سوگ نہیں آج یوم نجات ہے ٹین پرسنٹ سے نجات لٹیرے سے نجات
ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
Comment