Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Pakistan - Back To Past!
Collapse
X
-
Re: Pakistan - Back To Past!
herayat hai loog Tabdeeli ka naara lagatay hian ...change chaye ...yeh chaye wo chaye .....or laatay poranay leaders ko hian .....huh
ub mazeed 5 saal w8 kroo change ka 372-shed
-
Re: Pakistan - Back To Past!
aik jaga yeh parha or sahi likha hai jis nay bhi likha hai
"
Well done KPK. Today Pathans proved themselves more sensible than the rest of Pakistan.. :/
And for the rest of Pakistan............ "Dekho Dekho Kon Aya, LAPTOP AYA, LAPTOP AYA" :/
Comment
-
Re: Pakistan - Back To Past!
الحمد اللہ پاکستان واپس اپنی ڈگر پر آگیا اب سب سیٹ ہوجائے گا ، دنیا دیکھی گئی اور فخر کریں گئی کے تمام مسائل کیسے حل ہوتے ہیں لسانیت ، انفرادیت سے بالاتر ہوکر قومی مفاد میں سوچیں
نواز شریف کو کبھی ٹھیک طرح موقع نہیں ملا مطلب چار سال زیادہ سے زیادہ، اب نواز شریف بردبار اور زیادہ سمجھدار ہوگئے ہیں
افسوس مت کیجئے دیکھئی ان کی تعریف سچی تھی یا چھوٹی وقت یہ سب بتائے گا بہت کچھ ٹھیک ہوجائے گا انشاءاللہہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: Pakistan - Back To Past!
Originally posted by Sub-Zero View Postالحمد اللہ پاکستان واپس اپنی ڈگر پر آگیا اب سب سیٹ ہوجائے گا ، دنیا دیکھی گئی اور فخر کریں گئی کے تمام مسائل کیسے حل ہوتے ہیں لسانیت ، انفرادیت سے بالاتر ہوکر قومی مفاد میں سوچیں
نواز شریف کو کبھی ٹھیک طرح موقع نہیں ملا مطلب چار سال زیادہ سے زیادہ، اب نواز شریف بردبار اور زیادہ سمجھدار ہوگئے ہیں
افسوس مت کیجئے دیکھئی ان کی تعریف سچی تھی یا چھوٹی وقت یہ سب بتائے گا بہت کچھ ٹھیک ہوجائے گا انشاءاللہ
اس وقت بھی ایسے کئی انشا اللہ نظر آئے تھے
پانچ سالوں میں پھر جو کچھ بھی ہوا
ہم کو قصور وار پی پی کو نہیں ٹھہرانا چاہیے
بلکہ یوں کہنا چاہیے
خدا نے چاہا ہی نہیں
شعور کی باتیں اور ناسمجھی کی سوچ اسی کو کہتے ہیں
Comment
-
Re: Pakistan - Back To Past!
الحمدُللہ عوام نے اپنےشعور و آگہی کا درست استعمال کیا
اور اُس پارٹی کو وہیں پر پہنچا دیا جہاں سے یہ چلی تھی
باقی دوستوں سے عرض صرف اتنی ہے کہ ابھی سے اتنا شور مت مچائیں کہ کل کو اس شور کو درست ثابت کرنے کے لئے اچھائیوں میں بھی برائیاں ڈھونڈنے میں اپنی صلاحیتیں ضائع کرتے رہیں:star1:
Comment
-
Re: Pakistan - Back To Past!
Originally posted by Baniaz Khan View Post
جب پی پی کی حکومت آئی تھی
اس وقت بھی ایسے کئی انشا اللہ نظر آئے تھے
پانچ سالوں میں پھر جو کچھ بھی ہوا
ہم کو قصور وار پی پی کو نہیں ٹھہرانا چاہیے
بلکہ یوں کہنا چاہیے
خدا نے چاہا ہی نہیں
شعور کی باتیں اور ناسمجھی کی سوچ اسی کو کہتے ہیں
اس کرپٹ بندے نے ملک بیچ بیچ کر سوئز اکاؤنٹ بھر لیا پھر این آر او کی آڑ لے کر سر پر سوار ہوگیا
نواز شریف بہت معصوم اور سیدھا سادہ بندہ ہے اتنا معصوم کہ ان کا یہ ڈائیلاگ سن کر ہم ہنستے رہے
ان کا غلطی سے ہاتھ مائیک سے ٹکرا گیا بولے او یہ میرا یہ ہاتھ غلطی سے لگا شہباز شریف جان کر مارتے ہیں اور خود مسکرانے لگے
سو کوئیٹ یہ ہوتی ہے سادگی ، جن کو منافقت کا پتہ بھی نہیں ہوتا
ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
Comment