ترقی کا پہیہ۔۔۔پاکستان مسلم لیگ ق
ذیل میں کچھ امیجز شئیر رہا ہوں۔۔یہ ہوتے کام جو کلچر بدلتے ہیں جو ترقی اور خوشحالی کی جانب ایک قدم ہوتا ہے ان میں بے شمار منصوبے ایسے جن کے ثمرات آج بھی ہم تک پہنچ رہے ایک اعشاریہ اٹھ ملین لوگ ریسکیو1122 نے سیو کئے وارڈن سسٹم نے رشوت بھتہ اور بدتمیزی کا خاتمہ کیا ۔۔پٹرولنگ پولیس اج بھی ایک بڑی کوالٹی سروس۔۔اس کے علاوہ بھی حاضر ہیں کام ۔۔اب اگر پانچ سال شوباز نے بھی کئے لیکن کہاں سستی روٹی سولر لیپن لیُ ٹاپ اور کہاں یہ لیڈر۔۔اور اس پہ عمران اور نواز شریف کیسے کیسے ٹھٹے لگا رہے کسی نے سچ کہا تھا یہ اکتائے ہوئے ولولوں اور ترسائے ہوئئے جذبوں کے شہر ہے جہاں بے دانشی ٹھٹے لگاتی اور بصیرت کڑھتی ہیں۔۔سو دیکھ لو کون ٹھٹے لگا رہا کون کڑھ رہا۔۔۔

Comment