Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

جب برداشت نہیں ہوتا تو پھر ایسے ہی ہوتا ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • جب برداشت نہیں ہوتا تو پھر ایسے ہی ہوتا ہے

    جب برداشت نہیں ہوتا تو پھر ایسے ہی ہوتا ہے۔۔۔۔بے ضمیروں، لوٹوں، ڈیفالٹروں،کرپشنوں،جعلی ڈگری ہولڈروں کی پوٹ مسلم لیگ نون۔۔

    جسٹ چیک اٹ

    اخبارات نے دو ماہ بہت عیش کر لی اب ہماری بااااری ہے نواز شریف
    ۔۔16اگست1998

    پریس کے خلاف نواز حکومت کا علان جنگ
    ۔۔30 اگست 1998

    آزادی صحافت میں حکومتی مداخلت ثابت۔۔کیسٹ پیش کر دئے گئے
    ۔۔29 جنوری1999

    سولہ صحافیوں کا نکال کر ہمارے ادمی رکھیں ورنہ۔۔۔۔
    آپ کے صحافی اگر باز نہ آئے تو میرے پاس ان کا علاج ہے اٹھوا سکتا ہوں۔۔۔۔
    ہم عدالتہ نظام بدلنا چاہتے ہیں ہمارے خلاف ہونے والی عدالتی فیصلوں پر ہماری حمائت کرو
    حکمران خداندان کے قرضوں ، ٹیکس، اور ذاتی کاروبار پر کچھ نہ چھاپیں ورنہ۔۔۔۔۔
    ہم دوسرے معمالات پر بھی غیر مشروط حمائت چاہتے ہیں جس کے بارے میں وقعتا فوقتا اپ کو ہدائت ملتی رہے گی ورنہ۔۔۔

    اگر ایسا نہ کیا تو میں دیکھوں کا آپ اخبار کس طرح نکالتے ہیں۔۔۔
    روزنامہ جنگ 25جولائی 1999۔۔

    یہ وہی ہیں جنہوں نے ججوں کو کمروں میں بند کیا تھا اور جٹس سجاد کو اسمبلی میں گالیاں دی تھیں۔۔۔

    یاد رکھو لوگو۔۔۔جو تم آج بوئو گے کل وہی کاٹو گے۔۔۔

    :(

  • #2
    Re: جب برداشت نہیں ہوتا تو پھر ایسے ہی ہوتا ہے

    بیچارہ میرا ڈاکٹڑیار

    عمی اور زردآری کی ایک ہی میڈیا ایڈوازری کا مارا

    اُن باتوں کو زیر بحث لارہا ہے جن کا پانی میں مدانی ہلانے کے علاہ کوئی نتیجہ نہیں

    کیسی عجب انڈرسٹینڈنگ ہے عمی اور پی پی کے میڈیا سینٹرز میں

    اپنی خوبیان اور مستقبل کے منصوبے تو پاس ہیں نہیں

    لہذا لگے دوسروں کے ماضی کو کھنگالنے

    میرے بھائی پتھر جب اُٹھاو جب خود گناہ کار نہ ہوو

    جا یار ڈاکٹر توں وی لائی لگ ائی ریا
    :star1:

    Comment

    • #3
      Re: جب برداشت نہیں ہوتا تو پھر ایسے ہی ہوتا ہے

      اور ججوں کو ڈکٹشن والا اشتہار شرم سے ڈوب مرنے والا ہے اگر کوئی باضمیر ہوا تو پوری زندگی اس کے شعور سے چپکا رہے گا ورنہ وہ کیا ہے نہ پکا سا منہ بنا کر کہا جاسکتا عدالت میں لے جائیں۔۔
      :(

      Comment

      • #4
        Re: جب برداشت نہیں ہوتا تو پھر ایسے ہی ہوتا ہے

        Lai lag Koun ha Jo Sidha aur Saaf Sach daikh ka bhi Na manay..Andhi Taqleed isi ko Kehtay mary bhai such chahay
        zardari bolay ya Ami sach sach hota ha :D
        :(

        Comment

        • #5
          Re: جب برداشت نہیں ہوتا تو پھر ایسے ہی ہوتا ہے

          Originally posted by Dr Faustus View Post
          اور ججوں کو ڈکٹشن والا اشتہار شرم سے ڈوب مرنے والا ہے اگر کوئی باضمیر ہوا تو پوری زندگی اس کے شعور سے چپکا رہے گا ورنہ وہ کیا ہے نہ پکا سا منہ بنا کر کہا جاسکتا عدالت میں لے جائیں۔۔
          Originally posted by Dr Faustus View Post
          Lai lag Koun ha Jo Sidha aur Saaf Sach daikh ka bhi Na manay..Andhi Taqleed isi ko Kehtay mary bhai such chahay
          zardari bolay ya Ami sach sach hota ha :D
          پہلے تو ذرا یہ کلئیر کر دیجئے کہ آپ کس کی حمائت کر رہے ہیں ؟؟

          اب یہ نہ کہنا دینا میں کسی کی بھی حمائت نہیں کرتا میاں مہا فضیحت صاحب۔
          :star1:

          Comment

          Working...
          X