Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کس نے بویا کس نے کاٹا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کس نے بویا کس نے کاٹا

    کس نے بویا کس نے کاٹا ملاھظہ ہو۔۔میرا خیال ہے ہم میں سے اکثر نے وہ ویڈیو دیکھی ہو گی جس میں شوباز اور جسٹس قیوم کے درمیان بات چیت ہوئی تھی۔۔ہائیکورٹ نے وہ ویڈیو اصل قرار دی ہے مسلم لیگ نون کے باس اس کا کوئی جواب نہیں۔۔ماسوے ان لوگوں کے جو ان کے بینی فشر ہے اگر کوئی ووٹ دیتا تو اسکا ضمیر سویا ہوا ہے۔۔ہم بے غیرت نہیں کہ ان کو ووٹ دیں۔۔عمران خان پہ ایک پیہسے کی کرپشن ثابت نہیں ہو سکی اور ابو جہلیے اب ان کو یہودی ایجنٹ قرار دیتے ہیں لیکن وہ بھول جاتے کہ ریمنڈ ڈیوس اور ایمل کانسی کو عمران خان نے نہیں بیچا تھا۔۔

    Click image for larger version

Name:	may04-13.jpg
Views:	1
Size:	63.8 KB
ID:	2489645
    :(

  • #2
    Re: کس نے بویا کس نے کاٹا

    اپنے ووٹ کا صھیح استعمال کریں کسی بھی جماعت سے بالاتر ہو کر ایک پاکستانی کی حیثیت سے چیزوں کو پرکھیں۔۔ہتھیلی پہ سرسوں جمانے والے بھول جاتے کے یہ 1985 سے اس سیاست میں ہیں اور کلچر سے مراد ناچنا گانہ نہیں بلکہ اس کلچر کی بات جو تھانہ میں رائج جوکچہری میں جو ہر سرکاری کام میں رائج یہ فوڈل ازم یہ مذہبی منافرت ی سب کلچر کا ہی نام ہے

    پاکستان تحریک طالبان کا سیاسی ونگ پاکستان مسلم لیگ نون اور مسلم نون لیگ کا عسکری ونگ پاکستان تحریک طالبان۔۔تم اج کس منہ سے کراچی میں سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگ ختم کرنے کی بات کرتے ہو؟ یہ تمہی اور تمارے جد امجد ضیا الحق کا کا بویا اج ساری قوم کاٹ رہی ہے

    ا
    ندھیروں کے اصل ذمہ دار کون

    بے نظیر کے 1997 میں شروع کئے گئے 24000میگا واٹ کے منصوبے کس نے ختم کئیے ذرا اخباری تراشے ملاحظہ ہو

    دی نیوز 12اکتوبر1997
    Govt to Review ppp regime,s powr projects

    روزنامہ نوائے وقت 28۔61998
    بجلی کے معادے کرنیوالوں کے خلاف غداری کے مقدمے درج کرائیں گے۔نوازشریف

    جنگ 28۔6۔1998
    غیر ملکی کمپنیوں سے بجلی کے تمام معادے منسوخ کرنے کا فیصلہ

    روزنامہ نوائے وقت 12۔10۔19998
    حبکو سے بے نظیر دور کا ترمیمی معادہ منسوخ

    روزنامہ جنگ 13 10 1998

    حب کو کے دفتر پر چھاپہ غیر ملکی عملے کے قونصل خانے میں پناہ لی

    :(

    Comment

    • #3
      Re: کس نے بویا کس نے کاٹا

      main nay thori si suni the news video wali lekan koi detail main nahi suna k asal majra kia tha ...ya kia hai :d
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment

      • #4
        Re: کس نے بویا کس نے کاٹا

        اُن حالات میں وہ فیصلے درست تھے
        جس وقت وہ بجلی کے معاہدے کئے گئے تھے اُن میں بھاری رقوم کی رشوت اور پاکستانی معیشیت پر تیل کا بار گراں لادا جا رہا تھا
        پاکستانی محکمہ بجلی کو پابند کیا گیا تھا کہ پرائیوٹ اداروں سے مہنگی بجلی خریدو اور سستی کر کے بیچو۔۔۔۔۔

        ہمیں بھی یاد ہے زرا زرا آپ کو تو اب باسی ہانڈی میں ابال نظر آیا جب زردآری عمی گروپ نے پراپوگنڈا شروع کیا لیکن ہم جیسوں کو بھی بھولا کچھ نہیں۔

        ملک قیوم کی آڈیو کے بارے میں آپ کے لیڈر؟؟؟ عدالت میں جائیں سڑکوں پر مقدمے نہیں چلا کرتے

        کیس بند ہوگئے ہیں تو دوبارہ کھولیں اگر بھٹو کی پھانسی کا مقدمہ دوبارہ شروع ہوسکتا ہے تو یہ تو پھر دس بارہ سال پرانی بات ہے

        لیکن فیڈر مارکہ لیڈر ایسا کچھ بھی نہیں کرتا بلکہ دوسروں کی کارستانیون پر بیان داغ دیتا ہے۔
        :star1:

        Comment

        • #5
          Re: کس نے بویا کس نے کاٹا

          جو غلط ہے سو غلط ہے ۔۔۔
          اس کی جسٹیفیکیشن پیش کرنا اس سے بڑا جرم ہے

          Comment

          • #6
            Re: کس نے بویا کس نے کاٹا

            Originally posted by Baniaz Khan View Post
            جو غلط ہے سو غلط ہے ۔۔۔
            اس کی جسٹیفیکیشن پیش کرنا اس سے بڑا جرم ہے
            اور تصویر کا صرف ایک رُخ دیکھنا کونسا جرم ہے مائی لارڈ؟؟
            :star1:

            Comment

            • #7
              Re: کس نے بویا کس نے کاٹا

              Aur adalat ka keha Koun manta m,azry aziz dost.. Asghar khan case ma faisla HUchuka
              JIs ka bad bhi ap ka kano pa joun nahii Reengi...Ya dhatai Tera Hi Asra :P

              Aur Agar bijli ka Mohaido ma Coruption Thi to Ap ki jamat khmosh kyun? jawab day na

              Aur apny Amal to dikho ..khabar ya hai Amdan sa zaida akhrajaat 45 metro buses band :)

              ab keh do ya bhi jhot hai Mr Patwari :P
              :(

              Comment

              • #8
                Re: کس نے بویا کس نے کاٹا

                میرے یار ڈاکٹر میں نے جو باتیں کل کہی تھیں وہ باتیں آج کامران خان اپنے پروگرام میں دھرا رھا تھا

                اگر حقیقت کی آنکھ کھلی ہے تو اُس پروگرام کو ضرور دیکھ لینا سینے پر پتھر صرف پندہ منٹ برداشت کرنا ہوگا اس کے بعد پروگرام دوسرے موضوعات کی جانب چلا جاتا ہے۔

                مجھے نہ نواز کا ماضی بھولا ہے نہ عمی زردآری کے ماضی پوشیدہ ہیں

                نواز کو صرف ایک ایج حاصل ہے کہ اُس کو اپنے کئے کی سزا دس سال تک ملی اب مجھے صرف یہ پرکھنا ہے کہ اس سزا کے بعد جو اس میں مثبت تبدیلیاں آئی ہیں وہ اس ملک کے کس حد تک کام آسکتی ہیں

                کاش کہ یہ چھوٹا سا نقطہ سمجھ پائیں ۔
                :star1:

                Comment

                • #9
                  Re: کس نے بویا کس نے کاٹا

                  Originally posted by Dr Faustus View Post
                  Aur adalat ka keha Koun manta m,azry aziz dost.. Asghar khan case ma faisla HUchuka
                  JIs ka bad bhi ap ka kano pa joun nahii Reengi...Ya dhatai Tera Hi Asra :P

                  Aur Agar bijli ka Mohaido ma Coruption Thi to Ap ki jamat khmosh kyun? jawab day na

                  Aur apny Amal to dikho ..khabar ya hai Amdan sa zaida akhrajaat 45 metro buses band :)

                  ab keh do ya bhi jhot hai Mr Patwari :P
                  میں کہتا تھا ناں فیس بک پر زیادہ مت جایا کرووو

                  دیکھا نہ غلاظت سے منہ بھر گیا

                  میری جان این جی او پارٹی کے ڈالر سپوت کچھ کیا تھا تبھی تو معاہدے بند کئے تھے

                  اب یا تو اوپر کی بات غلط ہے یا اب والی

                  چھوڑ یار ڈاکٹر اچھا خاصہ انسان ہوا کرتا تھا تیرا کیا سے کیا بن گیا چچ چچ چچ
                  :star1:

                  Comment

                  • #10
                    Re: کس نے بویا کس نے کاٹا

                    Originally posted by S.A.Z View Post

                    Khamba mat nochay...agar zameer nam ki koi cheez hai to batao ka is video ka Bad aur Asghar khan case ka faislay ka
                    bad kia keho ga kia jawaz ap ka pas ??

                    aur us ngo ka nam aur saboot kis ka pass hain agar hain to ap ki jamat samnay laay na chup kar ka kyun bethi? saaf zahir hota ya jhotay hain..5saal ma aik unit bijli nahii payda ki aj pora punjab in ka keay ki saza bhught reha bolo kon zimdar is ka? har bat zardai pa dalo gay? iran pak gas zrdari na hi project shuru kia..inho na keya keya masiway lhr pa pesa lotany ka??? aur ap ha ka wakeel-e-safai banay howay...aur patwari pa itna ghusa q?? patwari insan nahii hotay keya? Aj Ap logo ko GHalzat yaad agai Ya wohii jamat na jis na apni maa ki umer ki Nusrat bhto ka khilaf jo zuban istmal ki thi yad ha na?..jesy ko tesa
                    :(

                    Comment

                    • #11
                      Re: کس نے بویا کس نے کاٹا

                      ڈاکٹر کیا تم نے میری دوسری پوسٹ دیکھی؟؟؟
                      میں بہت پہلے سے اور اس پوسٹ میں کہہ چکا کہ اس فرد کو دس سال سزا مل گئی اب میں اس بدلے ہوئے فرد کی حکمرانی دیکھنے کا خواہش مند ہوں

                      ہم تو نوے کی سیاہ ست کو بھلا کر آگے کی جانب دیکھ رہے ہیں لیکن آپ جیسے افرد پھر وہیں جانا چاہتے ہیں تو ست بسم اللہ کوئی بات نہیں ایک مرتبہ پھر میدان میں سر بکف پہنچ جائیں گے

                      اے ستم گر آ اپنے ہنر آزمائیں تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں

                      مجھے سو فیصد یقین ہے کہ آپ کو نہیں معلوم کہ پنجاب حکومت نے خود اپنی بجلی کے یونٹ لگانے کے لئے مشینری منگوائی تھی لیکن وفاقی حومت نے اسے کراچی پورٹ سے باہر نہیں نکلنے دیا صرف اس چکر میں کہ اگر پنجاب حکومت نے اپنی بجلی بنا لئ تو یہ ہمیشہ کے لئے پنجاب سے آوٹ ہوجائیں گے

                      ایران گیس پائپ کو بھی اگر آپ نہیں سمجھ سکے تو آپ کے طفل مکتب ہونے پر کوئی شبہ نہیں رہے گا

                      کبھی آپ نے سوچا کہ اس حکومت نے آخری ایک ماہ میں ہی یہ فیصلہ کیوں کیا؟؟
                      اپنے چار سال دس ماہ میں یہ کیوں نہیں کیا؟؟؟

                      چلو میں سمجھاتا ہوں
                      اپنے چار سال دس ماہ میں اس لئے نہیں کیا کہ امریکہ بہادر کی مخالفت برداشت نہیں کر سکتے تھے۔۔۔۔آخر میں یہ معاہدہ عملی طو پر شروع کر لیا کہ اس کانام لے لے کر ووٹ جمع کریں گے اور چونکہ ان کو سو فیصد یقین ہے کہ اس مرتبہ حکومت میں نہیں آسکیں گے اور امریکہ اس منصوبے کے بارے میں آنے والی حکومت کو لتاڑتا رہےگا اس کے انہیں دو فائدے ہونگے
                      ایک اگر آنے والی حکومت نے معاہدہ ختم کر دیا تب بھی یہ شور مچا سکیں گے اور اگر آنے والی حکومت ڈٹ گی تو اس کو شروع کرنے کا کریڈٹ لیتے رہیں گے

                      برا نہ منائے گا سیاست کو

                      آپ بہت دور تک دیکھنے کی صلاحیت سے بہرہ مند نہیں
                      :star1:

                      Comment

                      • #12

                        dor tak dikhnay ki sulhyat Sa Behra mand hain liken Muqabil ka Mayar daikh ka bat karna parti na sir ji
                        :(

                        Comment

                        Working...
                        X