Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Baat to sach ha magr...

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Baat to sach ha magr...

    اسلام علکیم


    یہ سستی روٹیاں یہ پیلی ٹیکسیاں یہ میٹرو بسیں وغیرہ نان سنس ہیں۔۔ضرورت ہے بینادی رویہ اور کلچر کے تبدیل کرنے کی۔۔۔یہ اوور ہیڈز یہ انڈر پاسز لیڈروں کے نہیں کلرکوں کے کام ہیں۔۔لیڈر مائکرو نہیں میکرو ویژن کا حامل ہوتا ہے جو کلچر اور عمومی رویے بدلتا ہے


    حسن نثار

    :(

  • #2
    Re: Baat to sach ha magr...

    بالکل درست بات ہے

    وہ وقت بھی آئے گا صبر کریں

    ابھی تک جو کچھ ہمارے حکمران (خاص طور پر جن کی جانب اشارہ ہے)۔

    اُن کو اب تک دو مشکلات کا سامنا رہا ہے

    ایک یہ کہ ہمارے لوگوں کو عادت ہے ہتھیلی پر سرسوں جمانے کی

    اور دوسری یہ کہ اگر کوئی طویل المدتی منصوبہ شروع کرے تو اُس کو یہ بھی خطرہ لاحق ہوتا ہے کہ نہ جانے میری مدت معیاد پوری ہوگی بھی کہ نہیں

    میں اپنی قلیل مدت میں کچھ ایسا شارٹ کٹ منصوبہ دوں جو کہ عوام کو نظر آئے کیونکہ عوام وہی بے صبری ہتھیلی پر سرسوں جمانے کی عادی۔

    یہی ایک جماعت تھی جس کی جانب اشارہ کیا گیا ہےجس نے 1997 میں 10سالہ اقتصادی و معاشی منصوبہ دیا تھا جس کے روح رواں اسٰحق ڈار اور احسن اقبال جیسے لوگ تھے۔


    میکرو ویژن کا حامل ہوتا ہے جو کلچر اور عمومی رویے بدلتا ہے


    اس بات کے لئے اتنا عرض ہے کہ ایک لیڈر ہے جس نے کلچر اور عمومی روئے تبدیل کر دئے ہیں
    اب جلسے جلسے نہیں میوزکل کنسرٹ لگنے لگے ہیں اب اس فرد کےکسی بھی حامی کے ساتھ دو سے تین پوسٹ تک بات کر لو اس کے بعد اس کا رویہ ایسا نظر ائے گا کہ الامان و الحفیظ
    اس لیڈر نے وہ وہ زبان استعمال کر لی ہےکہ اس پر الگ سے پروگرام بنائے گئے اور اس کے کئی الفاظ پر الیکشن کمیشن کو پابندی لگانی پڑی

    اگر اسی کو کلچر تبدیل کرنا کہتے ہیں تو میں دقیانیوسی ہی بھلا

    :star1:

    Comment

    Working...
    X