Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کون دے گا بہتر پاکستان

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: کون دے گا بہتر پاکستان

    Originally posted by jasminn View Post
    imran ketne pyare lagte hen dekhna yehe jeeten gen inshAllah
    yeh pakistan k elections ho rehay hian ya Muqabala-i-Husaan :lol:

    chance deena chaye is banday ko :--)
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #17
      Re: کون دے گا بہتر پاکستان

      پاکستان اب ایسے حالات سے دوچار ہے کہ اس کو سدھارنا ایک دو افراد کا کام نہیں رہا

      اس کو بہتر کرنے کے لئے کچھ جماعتوں کو باہم مل بیٹھ کر کام کرنا پڑے گا

      اس لئے میں کسی ایک کا نام نہیں لے سکتا۔
      :star1:

      Comment


      • #18
        Re: کون دے گا بہتر پاکستان

        اطہر بھائی ووٹ دو گئے تو سب پہ ٹھپہ لگا دینا
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #19
          Re: کون دے گا بہتر پاکستان

          جیسمین آپ کے عمران خان آئیڈیل کیوں ہیں؟
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #20
            Re: کون دے گا بہتر پاکستان

            Originally posted by Sub-Zero View Post
            اطہر بھائی ووٹ دو گئے تو سب پہ ٹھپہ لگا دینا

            یار پردیسی ہونے سے ایک یہ نقصان بھی ہوگیا ہے کہ

            ووٹ نہیں دے سکتا

            البتہ اگر یہاں پر لازمی ووٹ کی بات ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کو کیا کئی دوستوں کو پتہ ہے میرا پہلا انتخاب صرف اور صرف

            دی گریٹ نواز

            اب اس دی گریٹ لفظ پر کئی دلوں پر سانپ اور کئی زہنوں میں بچھو کلبلا جائیں گے


            لیکن سب سے بڑی خواہش میری اب بھی یہی ہے کہ عمران نواز مل کر حکومت کریں
            :star1:

            Comment


            • #21
              Re: کون دے گا بہتر پاکستان

              چوہدری شجاعت ان سب سے بہتر ہیں۔۔یاد رہنے پائے یا ایک رائے ہے جو ہوسکتا غلط بھی ہو لیکن میرا جہل کہتا ہے چوہدری صاحب انتہائی زیرک اور دور اندیش انسان ہے ان کا ویژن براڈ ہےاور پرعزم انسان ہیں


              خوش رہیں


              ڈاکٹر فاسٹس
              :(

              Comment


              • #22
                Re: کون دے گا بہتر پاکستان

                bas yey del ky neek hen or en se me personally mele bhe hon

                Comment

                Working...
                X