یہ پکچر مجھے فیس بک سے ملی میں نے سوچا آپ کے تاثرات اور رائے اسی بہانے معلوم کی جائے
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
کون دے گا بہتر پاکستان
Collapse
X
-
Re: کون دے گا بہتر پاکستان
میری رائے تو پہلا نمبر نواز شریف دوسرے عمران خان اب عمران اور نواز شریف دونوں میں جو بیر ہے اس سے سمجھ نہیں آتی کیا ہو دیکھتے ہیں 11 مئی کو
آپ بھی کھل کر اپنی رائے دیں ان میں سے کوئی نہیں تو الگ سے فوٹو لگادیں نہیں تو اپنی ہی لگا دیں یہ ہے وہ بندہ جو ان کو نظر نہیں آتا
:lolہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
-
Re: کون دے گا بہتر پاکستان
mera vote to imran khan or Musharraf ki taraf hai :--)
Musharaf to abhi pakar mai hai is ley wo shaayd na laray election :--p
is ley baki bacha Imran Khan ..to my vote goes to Imran khan ....
kuch change ana chaye ...kisi nai party ko bhi azma kay deekhian
Comment
-
Re: کون دے گا بہتر پاکستان
ان لوگوں میں سے صرف ایك ہے جو سیاست كی میدان میں پہلی بار قدم ركہا ہے . باقی كی ۸ كو تو ہم سب نے دیكھ لیا ہیں كہ ہمارے ملك كے لئے ، معاف كی جئے گا ، اپنی جیبوں كے لئے كیا كیا كارنامے دكہائے ہیں . میرے نظر میں اب وقت آ گیا ہے كہ وہ ایك شخص كو موقع دیا جائے
Comment
-
-
Re: کون دے گا بہتر پاکستان
Originally posted by Shakil-A View Postان لوگوں میں سے صرف ایك ہے جو سیاست كی میدان میں پہلی بار قدم ركہا ہے . باقی كی ۸ كو تو ہم سب نے دیكھ لیا ہیں كہ ہمارے ملك كے لئے ، معاف كی جئے گا ، اپنی جیبوں كے لئے كیا كیا كارنامے دكہائے ہیں . میرے نظر میں اب وقت آ گیا ہے كہ وہ ایك شخص كو موقع دیا جائے
اس شخص کی نشاندہی بھی کردیجئے
ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: کون دے گا بہتر پاکستان
Originally posted by Aanchal View Postis thread main polling bhi laga deytay to zaida acha rehta :--)
یہ آئیڈیا زبردست تھا 11 مئی کو آپ بنانا ایسی پوسٹ جو ہر ویزیٹرز سے ووٹ لے پھر دیکھیں گئے پیغام کے حساب سے کون جیتا
ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: کون دے گا بہتر پاکستان
Originally posted by Sub-Zero View Post
یہ آئیڈیا زبردست تھا 11 مئی کو آپ بنانا ایسی پوسٹ جو ہر ویزیٹرز سے ووٹ لے پھر دیکھیں گئے پیغام کے حساب سے کون جیتا
Comment
-
Re: کون دے گا بہتر پاکستان
Originally posted by Aanchal View Postji lagian gay lekan 11 say pehlay hi lagaoun gee ..11 ko to result aye ga na :--p
پیغام سب سے آگے
:lol
ویسے 11 کی صبح لگاتے نہ جو ووٹ دینے نا جائے یہاں ووٹ دیتا رزلٹ تو لیٹ نائٹ آنے لگیں گئے
ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: کون دے گا بہتر پاکستان
Originally posted by Sub-Zero View Postرزلٹ سے پہلے رزلٹ دیکھادے
پیغام سب سے آگے
:lol
ویسے 11 کی صبح لگاتے نہ جو ووٹ دینے نا جائے یہاں ووٹ دیتا رزلٹ تو لیٹ نائٹ آنے لگیں گئے
Comment
Comment