لشكر جھنگوی والوں نے پہر سے اپنا حیوانی چہرہ دكہا دیا اور ہم كو یاد دلا دیا كہ وہ كتنے وحشی ہیں اور كتنا غیر انسانی حركتیں كر سكتے ہیں . میں صرف یہ جاننا چاہتا ہوں كہ اسلام میں ایسے كارروائیوں كا جواز كیا ہے ؟ ایسا كارروائی جس میں بچوں سمیت بیگناہ لوگ مارے جائے ، جس میں حملہ آور خودكشی كرے ، جس نے لوگوں كے بیچ خوف اور ھراس پہلائے ، جس نے عوام كے گھر اور مال كو نقصان پہنچائے ، و غیرہ و غیرہ . اللہ ان بد بختوں كو ان كی كئے كی سزا ضرور دلوا دیگا
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
آخر كب تك ؟؟؟
Collapse
X
Comment