Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
شاباش پاکستان
Collapse
X
-
Re: شاباش پاکستان
عآمر صاحب میڈیا نے اگر ترقی کی تو اپنے منافع کے لئے کی چونکہ دس بارہ سال پہلے عوام کو کیبل اور انڈین چینل کا نشہ چڑھا ڈش انٹینا وغیرہ نے پی ٹی وی کو ویسے ہی سائیڈ لائن کردیا تو گلی گلی محلے محلے کیبل
کا جال بچھنے لگے جس سے حکومت کو کوئی فائدہ نہیں تھا جب بہت زیادہ پیمانے پر کیبل بجھ گئی اور نجی سرمایہ کاری ہوگئی تو حکومت کی رال ٹپکنے لگی اور پیمرا نامی ادارہ بنایا جس نے کیبل کے لیے
لائسنس جاری کیا مجھے یاد ہے پہلا لائسنس بیس ہزار کا تھا جو ہوتے ہوتے آج پانچ لاکھ ہے یہ تو تھی بات کیبل کی ترقی کی
دوسری طرف جب مختلف کمپنیوں نے دیکھا لوگوں تک ڈش کے چینل باآسانی کیبل سے پہنچ رہے ہیں تو اے آر وائی نے ابتداء کی اور اےآر وائی کی ٹرانشمیشن شروع کی دبئی سے اسی طرح جیو نیٹ ورک
ہم ٹی وی سب نے دبئی میں آفس اور اپ لنگ ہاوس رکھے جس سے حکومت کی نا تو اجازت کی ضرورت نا پیمرا سے تو مشرف کا کارنامہ کیسے ہوگیا؟
دوسرا براڈ بینڈ اور موبائل صرف نجی سرمایہ کاری ہے حکومت صرف ٹیکس کھاتی ہے
تیسرا ڈالر ساٹھ کا نائن الیون کی تباہ کاری کی وجہ سے ساٹھ کا رہا انڈیا اور یورپ میں تو نصف تک گرا اور گرا ہی رہا
یہ مشرف ایک آمر جابر اور گھٹیا ذہنیت کا سرپھرہ گھمنڈی انسان ہےہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
-
Re: شاباش پاکستان
تمیز اور شائستگی کے دائرے میں رہ کر گفتگو کی جائے تو بہتر ہوتا ہے۔۔یہ اپ کا گھر یا گلی محلہ نہیں کے جیسے چاہے الفاظ استعمال کئے جائیں؟ کیا پیمانہ ہے اپ کے پاس سے جس گھٹیا، ودھیا ذہنیت کا میزانیہ مقرر کرتے ہو؟؟
چلو مان لیا یہ سب حکومت اپنے فائدے کے لیے میڈیا وغیرہ لایا لیکن مشرف سے پہلے ایک شخص جو 1981 سے لیکر اج تک یعنی 2013 تک عوام کی گردنوں پہ سوار اس کے کریڈت میں کیوں کوئی ایسا کام نہیں آیا۔۔مشرف کے ابھی تو کچھ کام گنوائے نادرا، ایچ ای سی،ازاد میڈیا، گوادر پورٹ یہ بھی انہی کے کام تھے مسٹر اور ٹی وی چینل ایسے نہیں جس کا منہ چاہا اٹھا کے ان آئیر کر دیا
:(
Comment
-
Re: شاباش پاکستان
Originally posted by Dr Faustus View Postتمیز اور شائستگی کے دائرے میں رہ کر گفتگو کی جائے تو بہتر ہوتا ہے۔۔یہ اپ کا گھر یا گلی محلہ نہیں کے جیسے چاہے الفاظ استعمال کئے جائیں؟ کیا پیمانہ ہے اپ کے پاس سے جس گھٹیا، ودھیا ذہنیت کا میزانیہ مقرر کرتے ہو؟؟
چلو مان لیا یہ سب حکومت اپنے فائدے کے لیے میڈیا وغیرہ لایا لیکن مشرف سے پہلے ایک شخص جو 1981 سے لیکر اج تک یعنی 2013 تک عوام کی گردنوں پہ سوار اس کے کریڈت میں کیوں کوئی ایسا کام نہیں آیا۔۔مشرف کے ابھی تو کچھ کام گنوائے نادرا، ایچ ای سی،ازاد میڈیا، گوادر پورٹ یہ بھی انہی کے کام تھے مسٹر اور ٹی وی چینل ایسے نہیں جس کا منہ چاہا اٹھا کے ان آئیر کر دیا
عامر صاحب یہ الفاظ اردو کے وہ الفاظ ہیں جو کم و بیش ایسے ہی انسان کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں جو انسان اعلیٰ نہیں پست اور گھٹیا ذھنیت کا حامل رہا ہو اور رہی گلی محلے کی بات تو میں کسی گلی محلے علاقے میں آوارہ نہیں گھوما اور جہاں تک پیمانے کی بات ہے تو یہ انسانی عقل و شعور ہی واحد پیمانہ ہوتا اب جو اس پیمانے کواستعمال نا کرنا جانتا ہو ہر کسی کے پیچھے چلنا شروع کردیں تو اس کا کوئی علاج نہیں
اور بھائی حکومت کدھر سے میڈیا لے آیا؟ اس میں کیا حکومت کے شئیر ہیں یا اجاراداری؟ ایسا کچھ نہیں یہ تقلیدی عمل تھا جو اے آر وائی گولڈ کمپنی دبئی نے شروع کیا باقیوں نے تقلید کی اور یہ سب سیٹلائٹ چینل ہیں کوئی پی ٹی وی نہیں جن کے لئے ٹی وی بوسٹر لگانے پڑریں یہ دبئی سے اپ-لنگ ہوتی ہیں اور ڈش ریسور سے ریسو ہوکر کیبل کے ذریعے پاکستانی گھروں تک پہنچ رہے ہیں
پہلے اپنی تعلیم کی طرف توجہ دو آزاد میڈیا او بھائی میڈیا آزاد خود ہوا ہے اور اس لئے ممکن ہوا کیونکہ ان کے اپ-لنگ یہاں نہیں مجبوری میں راگ الاپنا شروع کردیا آزاد میڈیا
گوادر پورٹ آج بھی بیابان اور مچھیروں کی بستی ہے ۔۔ نادرا کوئی بہت بڑی بات نہیں یہ ٹیکنالوجی یورپ میں تیس سال سے ہے یہ الگ بات ہے امریکی بھیک سے انہیں بھی خیال آگیا
ڈیٹا فائلوں سے کمیوٹر میں منتقل کردیا جائے
چینل آپ بھی کھول سکتے ہیں سرمایہ چاہئے کسی بھی سیٹلائٹ پہ چینل بک کریں اپ -لنک ہاؤس سے کنکٹ ہوکر شروع کیجئے ٹرانسمیشن
آخری بات میں غصے کا بہت تیز ہوں نا مجھے اس طرح برداشت کی عادت ہے نا آئندہ توقع رکھنا جس کی بات ہو اس کی بات کرنا ورنہ ہر دوسرے دن تمھارا کوئی نا کوئی سگا بن جاتا ہے
نیکسٹ ٹائم ریممبر ورنہ میں ریپلئی ہی نہیں کروں گا ہاں تمھیں کچھ کہوں تو بولتے ہوئے اچھے لگتے
ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: شاباش پاکستان
Originally posted by Sub-Zero View Post

Ok:(
Comment
Comment