Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اندھیروں کے اصل ذمہ دار کون

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اندھیروں کے اصل ذمہ دار کون

    مشرف صاحب کے خلاف غداری اور آئین توڑنے کے مقدمات بڑے زور و شور سے چل رہے ہیں اور و جو کل حقیر چوہوں کی طرح بل میں گھس گئے تھے اج شیر بن کر مشرف پہ غرا رہے ہیں۔۔ٹھیک ہے احتساب ہونا چاہیے لیکن ان لوگوں پہ بھی تو غداری کا مقدمہ چلنا چاہیے ،،سپریم کورٹ کے کچھ جج بشمول چیف جسٹس نے پرویز مشرف کے 12اکتوبر1999 کے جائز قرار دیا تھا اور پی سی او کے تحت حلف بھی اٹھایا تھا کیا انہیں ذرا سا بھی اپنے اس اقدام پہ احساس ندامت ہے؟پھر وہ لوگ جنوں نے سپریم کورٹ پہ حملہ کیا اور ججز پہ تشدد کرتے رہے اور سجاد علی شاہ کو سپریم کورٹ میں گالیاں دیتے رہے؟؟؟یہ لوگ غدار نہیں کیا جو معادہ کر کے سعودی عرب گئے جنہوں نے ریمنڈ ڈیوس کو امریکہ کے حوالے کیا جنہوںن نے ایمل کانسی کو بیچا؟؟ ایک کو اس جرم کی پاداش میں مقدمات کا سامنا اور دوسرا تیسری بار وزاراعظم کے عہدے پہ جانے کو پر تولے بیٹھا۔۔واہ پاکستان واہ


    پھر ایک اور خبر بھی سن لیے جو اجکل پی پی فرنٹ فل پیجز پہ شائع کروا رہی ہے

    ا
    ندھیروں کے اصل ذمہ دار کون

    بے نظیر کے 1997 میں شروع کئے گئے 24000میگا واٹ کے منصوبے کس نے ختم کئیے ذرا اخباری تراشے ملاحظہ ہو

    دی نیوز 12اکتوبر1997
    Govt to Review ppp regime,s powr projects


    روزنامہ نوائے وقت 28۔61998
    بجلی کے معادے کرنیوالوں کے خلاف غداری کے مقدمے درج کرائیں گے۔نوازشریف

    جنگ 28۔6۔1998
    غیر ملکی کمپنیوں سے بجلی کے تمام معادے منسوخ کرنے کا فیصلہ


    روزنامہ نوائے وقت 12۔10۔19998
    حبکو سے بے نظیر دور کا ترمیمی معادہ منسوخ


    روزنامہ جنگ 13 10 1998

    حب کو کے دفتر پر چھاپہ غیر ملکی عملے کے قونصل خانے میں پناہ لی


    حقائق کا آئینہ روبرو ہے اور یاد رہنے پائے پی پی دور میں ہئ غازی بروتھا کا پروجیکٹ پایہ تکمیل تک پہنچا تھا جس سے اج کچھ نہ کچھ بجلی ہمیں مل رہی ورنہ ہمیں پتھر کے دور سے بھی زیادہ اندھیروں میں دھکیلنے والوں نے کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔۔پانچ سال پنجاب گورنمٹ نے ایک یونٹ بجلی نہیں پیدا کی کیا یہیی ہے گڈ گورننس؟ کیا یہ قوم کے غدار نہیں ہیں"




    :(

  • #2
    Re: اندھیروں کے اصل ذمہ دار کون

    ڈاکٹر صاحب بہت خوب لکھا ہے اپ نے۔۔ بس بات یہ ہے کہ ہم خود بھی
    تو اندھے ہیں۔۔کس کس کو ہیروں بناتے ہیں اور کس کس کو پتہ نہیں کیا کیا بناتے ہیں۔
    بس نجھے یہاں جالب صاحب کے شعر کا مصرعہ یاد اتا ہے کہ
    یہ لوگ بھی کیا لوگ ہیں مر کیوں نہیں جاتے۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین

    Comment

    Working...
    X